@Babar55143 @RabiaKhanPMLN اگر پی ٹی آئی کے لوگ ن لیگ یا کسی اور سیاسی جماعت کی عورتوں کے بارے میں ایسا کہے تو وہ ٹھیک ہے لیکن عورت کیسی بھی اسکے بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہیے
8 دن سے پاکستان کی سڑکوں پر پولیس کے جوانوں اور تحریک لبیک کے کارکنوں کا خون بہا یہ سب خاموش رہے اور آج ایک صحافی پر ڈرامائی حملہ ہوا ان کی چیخیں نکل آئی ہے گندی سیاست گندے لوگ
ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ بہت سارے سوالات کوجنم دےرہاہے۔وه جمہوریت اور سول بالا دستی کیلئے اٹھتی ایک بہادراورحق پر مبنی آواز ہے۔صحافت کا گلا گھونٹنے والےان مجرموں کو فوری طور پر قوم کے سامنےلا کر نشان عبرت بنایاجائے۔اللہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھےاورصحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
@NawazSharifMNS 8 دن سے پاکستان کی سڑکوں پر پولیس کے جوانوں اور تحریک لبیک کے کارکنوں کا خون بہا یہ سب خاموش رہے اور آج ایک صحافی پر ڈرامائی حملہ ہوا ان کی چیخیں نکل آئی ہے گندی سیاست گندے لوگ
@MaleehaHashmey Bibi ji video tu pti ka P.M ke be boht ha wo ni yad apko.kasi ko blaam karna sa phly dono fareeq ka beyan ko yad rakho 0phr kisi ko tanz kro muhtrma ji
مجھے بتایا گیا ہے کہ سینیٹر مشاہد اللہٰ خرابی صحت کی بناء پر ہسپتال داخل ہیں، ان سے اکثر جھگڑا رہتا ہے سخت تلخی بھی ہوتی ہے، ان کی صحت کیلئے دعا گو ہوں اللہٰ انھیں صحت عطا کرے ہم سب ان کیلئے دعاگو ہیں #Getwellsoon