یاد رکھیں:
• 9 مئی سے پہلے 25 مئی ہوچکا تھا
• 9 مئی سے پہلے 23 اکتوبر ہوچکا تھا
• 9 مئی سے پہلے 3 نومبر ہوچکا تھا
• 9 مئی سے پہلے آئین ٹوٹ چکا تھا
• 9 مئی سے پہلے سپریم کورٹ کی حکم عدولی ہوچکی تھی
• 9 مئی سے پہلے 14 مارچ زمان پارک اٹیک ہوچکا تھا
• 9 مئی سے پہلے 18 مارچ جوڈیشل کملیکس میں عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش ہوچکی تھی
• 9 مئی سے پہلے عمران خان پہ 145 کیس ہوچکے تھے