PM remember this is the place where you had given a 126day sit-in. Today you are in govet. There is a govet of justice. So why are these students of the nation gathered here today to seek justice?
why Not given justice for these student,,??
#MdcatStudentsAtDChowk@ImranKhanPTI
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔ پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔ بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہیں یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔ آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہیں یہ فیک تو نہیں ہے۔اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔ یہ ایک بھیانک قسم کا مذاق ہے ہمارے ساتھ اور اس پہ کوئی بولتا بھی نہیں ہے۔
کیا انٹرپول @INTERPOL_HQ آئیندہ کبھی ہمارے مطلوب مجرم پاکستان کے حوالے کریگی؟ ایسے "مبینہ" پولیس مقابلوں سے پاکستانی قوم، حکومت، عدلیہ، پولیس و دیگر کی عزت خاک میں مل گئی ہے، بڑے سے بڑا مجرم بھی جب گرفتار ہو جائے تو اُسے عدالت میں پیش کیا جاتا ہے، ایسے مجرموں کے مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے کی ایک بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ اُنکے پاس اُنکے ماسٹر مائنڈ اور ہینڈلرز کے نام ہوتے ہیں جو حکومتوں کا حصہ بھی ہو سکتے ہیں۔ اس لئیے ایسے مجرموں کا ائیرپورٹ سے تھانے تک پہنچ جانا بھی ماسٹر مائنڈز اور ہینڈلرز کے لئیے خطرناک ہوتا ہے۔ ایسے ملزمان (یا مجرموں) کا پولیس کے ہاتھوں "مبینہ" قتل حکومت اور نظام عدل کے منہ پر ایک طمانچہ ہے اور عام لوگوں کے لیئے ریاست اور پیشہ ور قاتلوں میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ پنجاب پولیس کا سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ مجرموں کے علاوہ عام شھریوں کے لیئے بھی خوف کی علامت بن چکا ہے جس باعث اس محکمے کے کچھ اہلکار "مبینہ" طور پر شھریوں کو نجی جگہوں پر حبسِ بیجا میں رکھنے کے مرتکب بھی پائے گئے ہیں، موجودہ حکمران اتحاد کو ایسی ماورا عدالت کاروائیوں کا حوصلہ بظاہر 26 نومبر 2024 کو گولیاں مارے جانے کے واقعے کے بعد ملا ہے جسکے بعد حکمران سیاستدانوں نے بظاہر اپنے ماضی کے کرایے کے قاتلوں کو "مبینہ" طور پر منظر سے ہٹانا شروع کر دیا ہے۔ ریاست کی طرف سے ایسی لاقانونیت اور دھشت کا مظاہرہ وقتی طور پر لوگوں میں خوف پیدا کر دیتا ہے مگر پھر آئین، قانون اور عدلیہ کا خوف جب ختم ہو جائے تو ریاست خود بے قابو ہو کر اپنی تباہی کا باعث بن جاتی ہے۔ اس لیئے خدارا رک جائیے اور سوچئیے ہم کس طرف جا رہے ہیں۔ اپنی جعلی مینڈیٹ کو بچانے اور طول دینے کے لیئے عوام کو خوفزدہ کرنے کی حکمت عملی زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔
شیخ فرحان عزیز، مرکزی صدر MSM پاکستان کا مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے 31 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اہم پیغام۔
https://t.co/FElIwD8iQ9
#31YearsOfMSM#MSMPakistan
تحریک منہاج القرآن کے فروغِ علم و امن مشن کے محافظ نوجوان طلباء ہیں۔ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے نوجوانوں نے کالجز اور یونیورسٹیوں میں بہترین اخلاق اور کردار سے اپنا ایک خاص مقام بنایا ہے۔ ہماری ایم ایس ایم کے نوجوانوں کو ہدایت اور نصحیت ہے کہ وہ ہر حال میں اعتدال اور روداری سے کام لیں اور تعلیم یافتہ پاکستان کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ میں 31ویں یومِ تاسیس پر ایم ایس ایم کی سابقہ اور موجودہ جملہ قیادت اور کارکنان کو مُبارکباد دیتا ہوں۔
#31YearsOfMSM
کسی بھی قوم کی ترقی کا دار و مدار اس کی تعلیمی ترجیحات اور طلباء کی فکری تربیت پر ہوتا ہے۔ 31ویں یومِ تاسیس پر جملہ قائدین و کارکنانِ ایم ایس ایم کو مُبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@MSMPakistan_#31YearsOfMSM
فیصل آباد منہاج القرآن کے اسلامک سنٹر پر حملہ نامنظور علاقے کے ایم پی اے کی غنڈا گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ریاستِ پاکستان اور حکومتِ پنجاب سے گزارش ہے کہ معاملے کا نوٹس لے کر MPA سمیت سبھی غنڈوں کو گرفتار کرے اور سخت سزا دے
@GandapurPAT
فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے ایم پی اےعبدالرزاق اور اسکے گماشتوں کا تحریک منہاج القرآن اسلامک سنٹر پرحملہ نہ منظور!!
فیصل آباد پولیس فوری ایکشن لے اور ایف آئی آر درج کرے ورنہ پنجاب بھر کے طلباء سڑکوں پر ہوں گے۔
شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان
آگ سے بجھتی نہیں ہے آگ میرے دوستا !
جنگ خود اک مسئلہ ہے مسئلےکا حل نہیں
جنگ بُری چیز ہے بجا مگر جنگ جب مسلط کر دی جائے پھر جنگیں عزت و وقار کیلئے لڑی جاتیں ہیں ہم امن چاہتے ہیں لیکن ہمارے گھر میں کوئی انتشار پھیلائے گا تو ہم آنکھیں نکال دیں گے
#IndiaPakistanWar#SayNoToWar
@FarhanKVirk فرحان بھائی بصد احترام سے گزارش ہے کہ ایسا کیسے ممکن ہے کہ پورے پاکستان سے ٹمپر شدہ یا غلط نتائج فید کیے گئے ہوں اور غلط معلومات ہزار دو ہزار تک کی ہوتیں ہیں پچاس پچاس ہزار کی نہیں ہمارے حلقے این اے 75 میں ن لیگ کا اُمیدوار 30 ہزار ووٹوں پر تھا پھر راتوں رات دھند پڑ گئی
Jamat-e-Islami's dedication to Pakistan's growth is unwavering. Let's support their positive initiatives by voting for Tarazu in tomorrow's election. #TarazuParThappa
Education is the key to progress, and Jamat e Islami has been a strong advocate for educational reforms, ensuring a brighter future for Pakistan. #TarazuParThappa