جرنیلوں نے تیمور سلیم جھگڑا کو فارم 47 کے ذریعے الیکشن میں ہروایا، عمران خان کی واضح ہدایات کے باوجود علی امین گنڈاپور نے انہیں کابینہ میں شامل نہیں کیا، اپنوں کی بے اعتنائی اور غیروں کے عتاب کا سامنا کرنے کے باوجود تیمور جھگڑا ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے، ہمیں تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے بھرپور آواز بلند کرنی چاہیے
مشکل وقت میں ثابت قدم رہنے والوں کو فراموش نہیں کرنا چاہیے
تیمور سلیم جھگڑا بار بار بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرتے رہے کہ ہماری ضمانتیں منسوخ ہونے کا خطرہ ہے، پارٹی ہمارے لیے آواز اٹھائے، ہمارے ساتھ کھڑی ہو۔ آج وہ گرفتار ہو چکے ہیں، مگر پارٹی قیادت کا خیال ہے کہ دو ٹویٹس کر کے فرض ادا ہو گیا۔
نہ خاندان سے رابطہ، نہ گھر جا کر دلاسہ، نہ کوئی عملی یکجہتی۔ سلمان غوریرا اور بیرسٹر گوہر صاحب! یہ وہ ساتھی ہیں جو مشکل وقت میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ کیا قیادت کا فرض صرف دو ٹویٹس تک محدود ہے؟
تحریک انصاف میں جو گر جائے، اسے سہارا دینے کے بجائے بھلا دینا ہی قیادت کا وطیرہ بن چکا ہے۔ افسوس!
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود ان لوگوں کو 3MPO کے کالے قانون کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔
عرفان سلیم، تیمور جھگڑا اور کامران بنگش، تینوں کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
My dear Imran .
As a senior physician and professor of medicine I cried after reading your letter. How cruel present regime is . Even as human being iif we see an animal sick our heart softens. But kind of people are occupying key positions . They are worse than Yazeed .
بریکنگ نیوز 🚨اسے بولتے ہیں نیازی برینڈ 🔥🔥
عمران خان کا خط عالمی میڈیا کی زینت بن گیا۔ پوری دُنیا میں ٹاپ ٹرینڈ پر آگیا۔ کیا بی بی سی، کیا سی این این، کیا واشنگٹن پوسٹ، کیا الجزیرہ، الغرض پوری دُنیا کے الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا نے آواز بلند کردی۔ ہر جگہ چرچا خان کے خط کا ہونے لگا۔ چند گھنٹوں میں ہی دُنیا کی سب سے بڑی خبر اڈیالہ سے لکھا گیا خط بن گیا۔ ایران امریکہ جنگ، یمن سعودی وار، عالمی رہنماؤں کی میٹنگ، سب ٹاپ کے ٹاپکس وڑ گئے۔
I sincerely request and strongly urge all overseas Pakistanis to take @ImranKhanPTI’s letter with the utmost seriousness and recognize its significance.
The very least we can do is ensure that legislators in our respective countries, along with influential voices from all walks of life, speak up and bring international attention to this letter.
This letter must reach the international community and be raised, debated, and discussed on the floors of parliaments across the globe.
Time is of the essence. We cannot afford delays or silence. Every overseas Pakistani has a role to play, and we must act now with urgency, unity, determination, and a collective sense of responsibility.
Horrifying read.
Why are we increasing our Aid to Pakistan? Why won’t the UK govt speak out in this unambiguous abuse of @ImranKhanPTI ?
Its two fingers up from the UK Foreign Office to everything the commonwealth is meant to stand for