پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال۔۔۔
نوجوانوں یہ انقلاب تب تک نہیں آ سکتا جب تک اپر ایلیٹ میں سے چند لوگ اس میں شامل نہ ھو جائیں اور یہ اس وقت نظر نہیں آ رھا!
عمران خان کے علاؤہ کوئی بھی اتنے بندے نہیں نکال سکتا اس لئے صبر کریں اور خان صاحب کے آنے کا انتظار کریں.
#finalcall
بڑی بے آبرو ہو کر عدالت ناچتی ہے
نہ جانے کن اشاروں پر عدالت ناچتی ہے
جہاں ہر ظلم ”نا معلوم“ پردوں میں چھپا ہے
انہی ”معلوم “کوٹھوں پر عدالت ناچتی ہے
بہت مصروف ہے بدکاریوں میں جرم اندر
اور اطمینان سے باہر عدالت ناچتی ہے
احمد فرہاد
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
جب ہمیں جنگ پہ مجبور کیا جائے گا "میرا ایمان ہے لا الہ الااللہ اور ہم لڑیں گے "
عمران خان کے اقوام متحدہ میں کہے گئے تاریخی الفاظ جس نے دنیا کی آنکھوں پہ لگی پٹی کھولی کہ دو جوہری طاقتوں کے درمیان جنگ کسی صورت عالمی امن کے لیے اچھا نہیں ہوگا
#OnThisDay
عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کو 65 دن ہونے کو آئے ہیں۔۔۔ پاکستان صحافتی پابندیوں اور رائے کی آزادی پر قدغنوں کے اعتبار سے اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔
#ReleaseImranRiazKhan
نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لٹادیا
مرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکادیا
#imranKhanPTI#SherryMazari#FayazulHassanChohan#pti#ImranKhan
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیں
تہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلو
راہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
حاکم شہر بھی مجمع عام بھی
تیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
#Imrankhan#PTI#ImranKhanpti#ImranRiazKhan
عمران ریاض بھائی کو ابھی تک عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔۔۔ حیرانی اس بات پر ہے کہ اُن کے حق میں اب تک کوئی توانا صحافتی آواز بھی نہیں اُٹھی۔ صحافتی تنظیمیں بھی خاموش ہیں۔ بولیں !! اس سے پہلے کہ آپ کی گردن بھی دبوچ لی جائے۔
#ReleaseIRK#ImranRiazKhan#imranKhanPTI