احسان مانی کی کال آئ تھی PSL نہیں رہے
Pakistan super league has been postponed due to increasing number of coronavirus
#PSL62021#baddministrators#COVID19
دہلی اور اسلام آباد کا امن برقرا
معصوم کشمیریوں کا قتل عام کیوں؟
میری وادی کی مائیں بہنیں معصوم بچے بزرگ خوف و حراس میں جی رہے ہیں لگاتار بھارتی جارحیت سے 4 کشمیری شہید لاتعداد زخمی ہیں، سینکڑوں گھر تباہ لیکن ابھی تک کسی بھی پاکستانی چینل پر میرے نیلم میرے کشمیر کا نام تک نہیںQ?
کیا اتنا سستا ہے کشمیریوں کا خون؟
آر پار جدید اسلحہ و ٹیکنالوجی سے لیس افواج کا جنگی جنون
درمیان میں تن تنہا کشمیریوں کو کچلنے کے لیے پر عزم
یا اللہ کشمیریوں کی مدد فرما.
#LOCsheling#PMIMRANKHAN@SHABAZGIL@ImranKhanPTI
میرے کپتان آج یہ 16 سالہ نوجوان آذاد کشمیر کے ضلع بھمبر سماہنی سیکٹر پر شہید ہو گیا.... کیا گزرے گی اسکے والدین پر؟ کیا آپ ٹویٹ ہی کرتے رہے گے؟ کیا ہم کشمیری مقبوضہ کشمیر اور آذاد کشمیر میں بربریت کا نشانہ ہی بنتے رہیں گے... آپ کیا کریں گے صرف احتجاج
#PMImranKhan@SHABAZGIL
تحریک انصاف کی سب سی بڑی کمزوری ہی "انصاف کا نہ ہونا" ہے
تحریک انصاف کو اگر انصاف کا نظام لانے میں کوئی مسئلہ ہے تو وہ اپنی پارٹی کا نام تو چینج کیوں نہیں کر لیتی.
لگے ہاتھ اسمبلی میں سرے عام پھانسی کا قانون پاس کروا لیں.
@PMImranFans@SHABAZGIL@ImranKhanPTI@ArifAlvi