ٹیک انڈسٹری میں سب سے بڑا زلزلہ!
مائیکروسافٹ کا 60 ہزار ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ کی آفر
اے آئی کی یلغار،ملازمتوں کے مستقبل پر خطرے کی گھنٹی بج گئی،مائیکروسافٹ نے 60 ہزار ملازمین کو رضاکارانہ علیحدگی کیلئے پیکج دینے کا اعلان کر دیا، ٹیکنالوجی کی دنیا میں کھلبلی مچ گئی، مائیکروسافٹ نے60 ہزارملازمین کو نوکری چھوڑنے پر مالی مراعات کی پیشکش کر دی۔