ملک میں جاری قیامت کی چپقلش بدقسمتی سے قوم کوتقسیم کرچکی ہےدشمن قوتوں نےموقع سے فائدہ اٹھایا پاکستان کے خلاف کھلی جنگ کا آغاز کر دیا کل کراچی میں اس کی جھلک دیکھی 3 ماہ میں ہمارے 120 بہادر فوجی اس جنگ میں جانوں کو نذرانہ پیش کر چکے ہیں پاکستان اندرونی جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا