You're not strong until you can beat lust. Lower your gaze. Sleep on time. Wake up for Fajr and stay behind for at least half an hour to read the Quran. That's real strength and it starts in private.
ڈرنے والوں کو تسلی دو:
یہ سارا کائنات اپنے خالق کے حکم سے چل رہی ہے،
اور جو اللہ کی پناہ میں آ جائے، وہ نہ ڈگمگاتا ہے نہ گرتا ہے۔
کانپتے دلوں سے کہو:
تقدیروں کے پیچھے ایک چھپی ہوئی مہربانی ہے،
اور آسمان میں ہونے والا فیصلہ ہمارے اپنے فیصلوں سے زیادہ ہمارے لیے رحم والا ہے۔+
In such a field where visibility is clear, the spacing distance between team members should be maximized as much as possible; otherwise, the result ends up like in the video. Israeli soldiers caught in an ambush in Khan Yunis.
بریکنگ اسرائیل سے بھارت واپس پہنچنے والے صحافی کے چشم کشا انکشافات
ایرانی حملوں کے سامنے اسرائیلی ٹیکنالوجی فیل ہے۔
سخت سنسر شپ ہے، لاشوں اور اسپتالوں کی وڈیوز بنانے کی اجازت نہیں
100فٹ نیچے زمین میں چھپے اسرائیلی بھی حملوں میں مارے گئے
جذبہِ ایمان🔥۔
اے صیہونیو! تم ہی قابض ہو۔
اللہ کی قسم، اللہ کی قسم، اللہ کی قسم! ہم فلسطین کو ضرور آزاد کرائیں گے۔
اور اللہ کی قسم! ہم مسجدِ اقصیٰ میں دو رکعت شکرانہ ادا کریں گے۔
ان شاء اللہ۔