پارلیمانی پارٹی والو! آپ مذاکرات کی باتیں کر کے اپنی اہمیت صفر مت کریں۔ آپ عمران خان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہیں۔ آپ ایسی باتیں کر کے اس سسٹم کو وقعت دے رہے ہیں۔ اُس کی اجازت کے بغیر ایسے عمل نا کریں۔
افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہولناک تباہی پر دل بہت غمگین ہے۔ جانی و مالی نقصان پر انتہائی افسوس ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام متاثرہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بحالی کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔
اہم ترین
اگر فیس بک Login Expire ہوگیا ہے کچھ بھی نہیں کرنا ہے۔ اگر Ok پر کلک کردیا ہے تو بھی Login نہیں کرنا ہے ۔ ورنہ اکاؤنٹ ہیک ہوسکتا ہے ۔
فیس بک پر سائبر اٹیک ہوا ہے ۔ سرور ڈاؤن ہوگئے ہیں ۔
اس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ۔
پی ڈی ایم حکومت مولانا ناراض یا ایمل ولی کے کرپشن کا الزامات، زرداری کو بلاول زرداری وزیراعظم دیکھنے کا ارمان، نواز شریف خود امیدوار اور کسی کو۔۔۔۔۔۔۔۔ شہباز شریف وزیراعظم کے لیٔے پسند ؟اب ہوگا کیا۔ 👇👇👇👇
چئیرمن پی ٹی آئی عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی۔
چئیرمن پی ٹی آئی سی پی او آپریشنز دفتر میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔
چئیرمن پی ٹی آئی کو جے آئی ٹی نے 12 مقدمات میں طلب کیا تھا۔
05 مقدمات میں چئیرمن پی ٹی آئی تا وقت شامل تفتیش نہیں ہوئے۔
#ICTP