ریاست اتمان خیل قبیلےکے تحفظات دور کریں۔امن پسند قبیلے کے جائز حقوق مان لیا جائے۔
👈 متنازعہ نام نامنظور
👈پراپرٹی کے بنیاد پر مراعات رائلٹی دیا جائے۔
👈پراپرٹی کے معاوضہ مارکیٹ ریٹ پر دیا جائے۔
👈مفت بجلی روزگار اور نوکریاں اتمان خیل قبیلے کو دیا جائے۔
#اتمان_خیل_مہمند_ڈیم
مونڈا ڈیم جسکا نام تبدیل کرکے مومند ڈیم " رکھا گیا ہے. ڈیم کی %95 زمین اتمان خیل قبیلے کی ہیں لہذا ہم حکومت وقتـــ سے قانونی، جمہوری و آئینی مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈیم کا نام
”اتمان خیل مومند ڈیم“
رکھا جائے.
#mohmandDam#Utmankhel