ڈپریشن کا تعلق آپکے سوشل سٹیٹس اور مالی حیثیت سے نہیں ہے۔بظاہر کامیاب اور خوش نظر آنے والا شخص اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو اور خود سے ایک جنگ لڑ رہا ہو۔نیلی بتی والی گاڑی، افسری اور محافظ آپکی خوشی کی ضمانت نہیں..
زندگی کس قدر بے اعتبار ہے!
#BilalPasha 💔😓
الوځم وزري راته راوړه_•|💞✌️
یو خزی تہ تعلیم ورکول د پورہ نسل تربیت دے باید چې د جین��و پہ تعلیم توجو ورکڑے شی ، د مشرانو نہ غوښتنه کوو چې پہ باجوڑ کی دی د جینکو د تعلیم دپارہ ہر قسم سہولت فراہم کڑے شی 💞
#PromoteGDCBajaur
#PromoteGirlsEducationInBajaur
#bajaur
علیزے سحر کا سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن جانا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ میری قوم فحاشی اور عریانی کی کس قدر شوقین ہے
شرم کر لو ایسی قومیں انقلاب نہیں لا سکتی عمران خان صاحب نے غلط قوم پر اپنا وقت ضائع کر دیا
#Pakistan#BabarAzam#Imran_Khan_Not_Guilty#Alizasehar
سوات UNi کا معاملہ صرف چند افراد کا نہیں۔ پورے سوات کی عزت اس uni سے جڑی ہوئی ہے۔لیڈران سے کسی انصاف کی توقع نہیں کی جاسکتی ب��تر ہےعلاقائی مشران
اورجرگہ کی صورت میں ان مسائل کا حل نکالا جائے یہ پختون سرزمین ہےیہاں کے روایات، تہ��یب اور اقدار پر کسی صورت میں سمجھوتہ نہیں کیاجاسکتا
ایک معمولی جج کی بیوی نے تشدد سے اس بچی کا یہ حال کیا اور دوسرے ججو نے اس جج کی بیوی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔اب اس سے اندازہ لگائیں کہ ان ججوں سے بڑے بڑے طاقتور اس ملک میں کتنے مظالم اورکرپشنز کرتے ہیں اورپوچھنے والا کوئی نہیں
#Karbala#اس_ملک_میں_غریب_پیدا_ہونا_جرم_ہے#عاشوراء
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ لڑنے والا مرد مجاھد
اللہ تعالی سے دعا ھے کہ سینیٹر مشتاق کو اپنے مقصد میں کامیاب کریں❣️❣️✌️✌️
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ@SenatorMushtaq ❤✌🏻
کالجز یونیورسٹیاں صرف ڈگریاں دیتی ہیں۔قصور ��ے دیپالپور کی طرف جاتےہوئے بس میں ایک بوڑھی عورت سٹوڈنٹ سے باربار کہہ رہی تھی کہ بیٹا سیٹ دے دوطبیعت ٹھیک نہیں مگر مجال ہے کہ سٹوڈنٹ ٹس سےمس بھی ہوا ہواور عورت بیچاری نیچےبیٹھ گئی😔😔
ایسی تعلیم پہ تھو
ایسے تعلیم یافتہ لوگوں پر تھو
"اگر راستے میں مجھے ایک بھی شخص مُسکرا کر مِلا یا کسی نے کم از کم ایک نظر اپنائیت اور ٹھہراؤ سے مجھے دیکھا، تو میں لوٹ آؤں گا۔"
فرانس میں پُل سے کُود کر خودکشی کرنے والے اکتالیس سالہ رائٹر روڈرگ کیپریو کی آخری تحریر!!!
#محبت_مافیا