ان لوگوں کو جہنم پسند ہے انکے لیے دنیا جنت اللہ نے انکے دلوں پہ مہر لگادی ہے اس لیے یہ دین سے زیادہ سیاسی پناہ میں رہتے👇 یہ کیا ان جیسے لاکھوں مفتی فنڈنگ میں چل رہے جبکہ دین اسلام اور قرآن و حدیث میں اللہ کا حکم واضح ہے
حیرت ہے @sindhinfodepart کو اپنی پولیس CTD SSU وغیرہ کسی پہ بھروسہ نہی افسوس جنکو سرحدوں پہ ہونا چاہیے وہ انکی غلامی کیلے شہروں میں مقیقم ہیں
کاش یہ سمجھ آجاے کہ کس ادارہ کا کیا کام ہے
۔گندم کی پیداوار کے فروغ کے لیے کسانوں کو سپورٹ پرائس فراہم کی گئی۔ اس کے علاوہ، حکومت نے کسانوں کو اربوں روپے کی سبسڈیز بھی دیں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو، پیداواری لاگت میں کمی آئے اور زرعی پیداوار میں اضافہ ہو۔
وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش خان مہر کی پریس کانفرنس
Joke of the Day👇👇
bcz they have no business in Pakistan 😂
Pakistani Busness Community is suffering No Gas No Electric No Water + Curruption too much
$ freez on they can not decress due to agreement
Fuel can not buy Russia and Iran 😂
Pakistan Govt is not Pakistani
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے عوام کی جدوجہد قربانی، استقامت اور جمہوری شعور کی روشن مثال ہے۔ نسل در نسل عوام نے اپنے سیاسی، انتظامی اور جمہوری حقوق کے لیے پرامن جدوجہد کی، اور اب یہ سفر آئینی حقوق اور حقِ حاکمیت کے حصول کے نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
آج کی نئی نسل اپنے مستقبل، اپنے حقوق اور اپنی شناخت کے لیے باوقار اور جمہوری راستہ اختیار کرنا چاہتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اس جدوجہد میں ہمیشہ کی طرح عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے عوام کی جائز آئینی و جمہوری خواہشات کو عملی شکل دی جائے۔
ہماری جدوجہد کسی سمجھوتے کی نہیں، بلکہ آئینی حقوق، عوامی اختیار، جمہوریت اور ایک مضبوط پاکستان کے لیے ہے۔
@BBhuttoZardari
صرف مال بنانے کے چکر میں اسکول سسٹم وزیر صاحب نے اپنے پاس رکھے ہیں جبکہ یہ ذمداری لوکل گورمنٹ کی ہے پیپلز پارٹی کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہیڈ ماسٹر پرنسپل کو اختیارات تھے بھرتی کے مگر اب تو چپراسی بھی وزیر صاحب کے آرڈر سے لگتا ہے
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ٹنڈو میر غلام حسین، لطیف آباد کا دورہ کیا۔ گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین کو باضابطہ طور پر ہائی اسکول کا درجہ دیا گیا ہے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ نے اسکول کو اپگریڈ کرنے کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا اور کہا کہ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ٹنڈو میر غلام حسین نے عالمی سطح پر سندھ اور پاکستان کے لیے اعزاز حاصل کرکے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔
اسکول کی ہیڈ مسٹریس نے وزیر تعلیم کو طالبات کی مختلف قومی و بین الاقوامی مقابلوں میں نمایاں کامیابیوں سے آگاہ کیا۔ وزیر تعلیم نے طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی محنت، صلاحیتوں اور شاندار کامیابیوں کو سراہا۔ اس موقع پر بچوں کے والدین نے وزیر تعلیم سے ملاقات کے دوران اسکول پر خصوصی توجہ اور ترقیاتی اقدامات پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا۔
مزید چونکا دینے والے انکشافات کر دیے-
نیز محمد رضا ڈار جو کہ وزیر خارجہ ڈپٹی وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کے نواسے ہیں جس نے محض ڈیڑھ ملین ڈالرز کے لیے ملکی سالمیت اور عکس کو تار تار کر دیا تو کیا اس پر صرف اغ وا اور یون شوشن کی دفعات کا لگنا کافی ہے؟
آپ اس حوالے سے کیا کہتے ہیں
*لاہور:کاہنہ میں ٹیوشن سینئر کے چھت گرگئں۔۔حادثے کے وقت طالب علم بڑی تعداد میں موجود تھے اب تک 10 بچوں کی لاشیں نکالی جاچکی ہلاکتوں کا خدشہ*
@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan
مریم نواز کا پنجاب 👇
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے اپنے بیان میں کہا کہ ظالم اور رشوت خور حکمرانوں سے اپنے بنیادی انسانی حقوق ہر صورت حاصل کریں گے، عوام اپنے آئینی اور جمہوری حقوق پرامن جدوجہد کے ذریعے حاصل کریں گے، شاہی سید کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو بنیادی انسانی سہولیات فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، کراچی دنیا کا سب سے بڑا پختون شہر ہے، کسی کو پختونوں کو یہاں سے بے دخل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سندھ حکومت نے بالخصوص پختون آبادیوں کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر رکھا ہے،عوامی نیشنل پارٹی پختونوں اور دیگر مظلوم قومیتوں کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
#TOKAlert #ShahiSyed #ANP
وزیرٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی محض نعروں کی نہیں بلکہ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام کے مسائل حل کرنا حکومت کی ذمہ داری اور عزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کے عوام کی بڑی ضرورت جدید، محفوظ اور باوقار سفری سہولیات ہیں، جس کے لیے 500 جدید الیکٹرک اور ڈبل ڈیکر بسیں جلد شہر کی سڑکوں پر چلتی نظر آئیں گی۔
#TOKAlert #KarachiTransport #SharjeelMemon
This is what we are trying to do with our city walls and bridges. Anyone who is interested in working with us to improve our city walls with graffiti art will be welcome. Let us all protect our city walls from hideous ads & slogans 🤝
شرجیل میمن کو زنجیروں سے باندھ کر اسکوٹر پہ کراچی کا سفر کروادو
گلشن اقبال ناظم آباد لیاقت آباد نارتھ کراچی اور تمام میڈیا چینل انکے ساتھ ہوں اور شراب کے نشہ کے بغیر ہوں
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت وسائل کو عوام کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے، روزگار، تعلیم، صحت اور جدید شہری سہولیات کی فراہمی پر خرچ کر رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کچھ عناصر سیاسی مقاصد کے لیے کراچی اور سندھ کا منفی تاثر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ عوام ترقیاتی منصوبوں، بہتر ٹرانسپورٹ، جاری تعمیراتی کاموں اور عوامی فلاح کے اقدامات کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوام بخوبی جانتی ہے کہ سندھ حکومت مشکلات کے باوجود وسائل کو عوام کی فلاح پر خرچ کر رہی ہے۔ مالی سال 2026-27 کا بجٹ محض اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں بلکہ روشن مستقبل، بہتر روزگار اور ایک خوشحال سندھ کی جانب عملی پیش رفت کا بجٹ ہے۔
KMC has started the annual clearance of its Naalaas in all 7 districts of Karachi. In order to oversee the work, visited the Naala under the PIDC along with MC KMC and the municipal team. Will be visiting different parts of the city over the next couple of weeks to prepare for the upcoming monsoon season
@sindhinfodepart@STEVTAOfficial@MinisterEduGos
جب جام شورو یونیورسٹی کی ڈگریاں لے کے انجینیئر بنیں گے تو اس شہر کی یہی حالت ہوگی تباہ
اور برباد کر کے رکھ دیا شہر کو
جیسا سندھ کا وزیر اعلیٰ ڈگری یافتہ مگر گنواروں سے بد تر