On this special occasion , I am reminded of the countless sacrifices my parents made to help me get here. Forever grateful for your love and support Baba Jan!❤️ #Graduationday#smiu#convocation
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پارٹی قیادت کے ساتھ بحیثیت پیپلز پارٹی کے کارکن موجود ہونا میرے لیے باعث فخر ہے، میرا عزم ہے کہ جمہوریت، عوام اور پاکستان کی خدمت کے لیے قیادت کے ساتھ ہمییشہ شانہ بشانہ رہوں گا۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ ❤🖤💚
آج 27��یں شب لیلۃ القدر کی رات ہے۔ یہ رات انعام و اکرام کی رات ہے جس میں اللہ اپنے بندوں پر خاص رحمتوں کا نزول فرماتا ہے۔ اس رات میں عبادات کے ذریعے اپنے رب کے حضور پیش ہوکر مملکتِ پاکستان کی سلامتی اور بقاء کے لئے دعا کریں۔ سینیٹر ندیم احمد بھٹو
شہید فخر جو میرا تمہارا بھٹو ہے
وہ عظمتوں کا ستارا ہمارا بھٹو ہے
جو مسکرا کے سرِدار چلا آیا ہے
جریح، عظیم صفتاور کرارا بھٹو ہے
شعور و آگہی ہمت کا چاند کہتے ہیں
جسے خدا نے زمیں پر اتارا بھٹو ہے
جو ظلم وجبر کے آگے پہاڑبن کے اڑا
جسے عدل نے ہی مارا ہمارا بھٹو ہے
وہ قوم کا تھا مسیحا، مرہم تھا زخموں کا
غریب شہر نے جس کو پکارا بھٹو ہے
#SalamShaheedBhutto
آج یوم شہادت ہے اُس عظیم رہنما کا جس نے ملک وقوم کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، شہید ذوالفقار علی بھٹ�� کی شہادت ہمیں ظالم کے آگے سینہ سِپر ہونے، حق کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہ کرنے ��ور ملک وقوم کی خاطر اپنی جان قربان کرنے کاسبق دیتی ہے، آئیے ہم سب مل کر آج مسلم اُمہ کے عظیم لیڈر شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج تحسین پیش کریں اور اُن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک وقوم کی خدمت کرنے اور جمہوری نظام کو لے کر آگے بڑھنے کا عہد کریں۔
#SalamShaheedBhutto
The Election Commission of Pakistan issues the Notification of the Result of Bibi @AseefaBZ on her success in Bye-Election from NA - 207, Shaheed Benazirabad I.
جناب ندیم احمد بھٹو صاحب کے سینیٹر منتخب ہونے کی خوشی میں اُن کی رہائشگاہ سائٹ اسٹاف کالونی نزد جامعہ بنوریہ مدرسہ کراچی پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے تمام دوست
احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
مورخہ 3 اپریل بروز بدھ 10 بجے شب
@Bhuttoiest