پاکستانی سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی حدود میں موجود بھارتی ڈرون وہی ہیں جو جنگ بندی سے پہلے بھیجے گئے تھے، اور انہیں روکا جا رہا ہے۔
ان ڈرونز کو پاکستانی فضائی حدود سے مکمل طور پر ہٹانے میں کچھ وقت لگے گا۔ جنگ بندی برقرار ہے، لیکن ایل او سی پر صورتحال کشیدہ ہے!
پرنس رحیم آغا خان نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کو خطوط لکھ دیے ہیں، جن میں انھوں نے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے
Instead of hiding in bunkers & running away, the public came out to support the armed forces in front of Noor Khan Airbase, which was attacked by India just a few minutes ago.

لگت بلتستان کے نوجوان، جو فری لانسنگ، ای کامرس، یا ڈیجیٹل مارکیٹنگ جیسے شعبوں میں کام کرنا چاہتے ہیں، ناقص انٹرنیٹ کی وجہ سے مسلسل مشکلات کا شکار ہیں۔ ڈیجیٹل معیشت میں مقابلے کے لیے تیز اور معیاری انٹرنیٹ ناگزیر ہے لیکن SCO اس معیار پر پورا نہیں اترتا۔
#internet4ghizer

#Internet4Ghizer