یہ ویڈیو اپنے قرب و جوار میں موجود کن کترے سے لازمی شئیر کریں اور اسکو تتے توے پر بٹھائیں!
کیونکہ الجزیرہ، بی بی سی وغیرہ یہ مناظر نہیں دکھائیں گے۔
یہ ہیں اصلی اور نسلی کشمیری بھائی جن سے پاکستان محبت کرتا ہے۔ راجہ ثاقب مجید نے الیکشن جیت کر کن کترے ذلیل کئے ہیں۔
@naeemtoronto@SHABAZGIL یہ بی سی خود امریکہ میں بیٹھ کر لوگوں کو پاکستان میں لڑنے کا درس دے رہا ہے 😅😅😅۔ پاکستان میں تھا تو اگلوں نے اس کی ہر چیز کھول دی تھی
میاں محمد نواز شریف یہ وہ نام ہے جو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نام ہے موجودہ حالات میں اگر کوئی شخص سسٹم کو ٹھیک کر سکتا ہے تو وہ صرف میاں محمد نواز شریف ہے ماضی میں بھی انہوں نے ثابت کیا ہے جب بھی پاکستان کو کوئی مشکل ائی تو انہوں نے پاکستان کو اس مشکل سے نکالا ہے
یہ ویڈیو آج ہر جگہ لگائیں! ⚠️⚠️
اپنے ٹک ٹاک انسٹاگرام واٹسیپ گروپس سب میں ڈالیں۔
کن کتروں کی باریک وارداتیں ریسرچ کے ذریعے اکٹھی کردی ہیں۔ یہ اے آئی والی نہیں، بلکہ اصلی وارداتیں ہیں۔
اے آئی والی تمام وارداتیں اس سے الگ ہیں۔
یہ ہے ان جھوٹے ڈرامہ بازوں کی حقیقت۔
سسٹم collapse ہونا تب شروع ہوا جب آٹا 35 روپے کلو تھا ،چینی 55 روپے کلو تھی پٹرول 65 روپے لیٹر تھا بجلی 8 روپے یونٹ تھی کسان خوشحال تھا غریب طبقہ اور کاروباری طبقہ خوشحال تھا اور ایک ناچنے والا طبقہ جمہوریت کو سبوتاژ کرنے کیلئے نکلا تھا
پاکستان کی عوام کی رائے ہے کہ محسن نقوی کو سیاست سے نکالا جائے۔ اس کو کسی نے بھی ووٹ نہیں دیا، اور پھر بھی 4 سے 6 عہدوں پر ہیں۔ یہ ہم سے جمہوریت کی باتیں بالکل نہ کریں۔ شکریہ۔
ن لیگ کے بڑوں کو چاہییے کہ اب میرٹ والی اخلاقیات سے نکل کر اپنے MPA اور MNA میدان میں اتاریں، ان کو حلقے کی سیاست کرنے دیں، بیوروکریسی کے چنگل سے نکل کر گاؤں دیہاتوں تک اپنی پارٹی کو اعتماد میں لیں،
جن کے سامنے آپ اچھے بننے کی کوشش کر رہے ہیں ، وہ قادری، TLP اور عمران خان جیسے کاکروچ اور کیڑے مکوڑے اسلام آباد لا کر بیٹھا دیں گے تب آپ کا ورکر اتنا کمزور ہو شکار ہو گا کہ آپ کے کچھ ہاتھ نہیں آئے گا،
اپنے ووکرز اور ووٹرز کو عزت دیں، یہی آپ کے لیے مار کھاتے آئے ہیں اور آئندہ آپ کا ب��زو بنیں گے