اس (رب) کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔اور اگر تمہارے سامنے ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان سے اف تک مت کہنا اور نہ انہیں جھڑکنا اور ان سے تعظیم کی بات کہنا
#Happy_Fathers_Day#ourVGS#FathersDay#FathersDay2021
لَٮِٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِيْدَنَّـكُمْ
ورچوئل گرامر سکول کی ایک اور شاندار کامیابی
الحمد اللہ! ہمارے مزید 2 ہونہار سٹوڈینٹس نے کیڈٹ کالجز عیسی خیل کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی۔
1: سمیر علی ولد قذافی رولنمبر 3091
2: سبحان طارق ولد محمد عدنان رولنمبر 3092
کچھ ہستیاں باکمال ہوتی ہیں جن کے قدم مبارک جہاں لگیں جنگل میں منگل کا سماں پیدا ہو جاتا ہے، جن کے دم قدم سے رعنائیاں جا بجا بکھری نظر آتی ہیں، جن کا وجود مجلس جاں ہوتا ہے، گویا وہ مجلس چھوڑ گئے تو ویرانیوں کا... https://t.co/H87CA7HOAp
Introducing the concept of "Destination Trainings".
First Ever In History of Pakistan Schooling!
#ourVGS#UsmanNaz — at Kartarpur Narowal https://t.co/fZcx9JVgmA
#Media_Coverage
ورچوئل گرامر سکول میں ٹیچرز ٹریننگ سیشن
جس میں پاکستان کی معروف ای-سی-ای ایکسپرٹ مس صبغت اللہ مانٹیسوری ٹیچرز کو ملٹی پل انٹیلی جنس پر ٹریننگ دیں گی۔ آپ پاکستان بھر میں قومی اور بین الاقوامی... https://t.co/U1wVH2Qt0A
Thank You Honorable Sir Javed Noor Tambra for quality time & valuable learning.
اللہ سوہنا آپ پر مزید فضل و رحمت فرمائے آمین — at City Model High School Neka Pura, Sialkot https://t.co/T7Sj5SZK1M