🚨 مند ہوت آباد آپریشن کی ویڈیو جاری 🚨
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں بی ایل اے کا اہم دہشت گرد بشیر عرف جلات اپنے انجام کو پہنچ گیا۔
دہشت گردی، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان اور بلوچ عوام پر ظلم کرنے والوں کے لیے واضح پیغام:
⚔️ بلوچستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔
🎥 دیکھیں مند ہوت آباد آپریشن کی خصوصی ویڈیو۔
#بلوچستان_کا_دشمن_ہم_سب_کا_دشمن
#BalochistanUpdates
#FCBalochistanSouth
پروم کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🇵🇰
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے ضلع پنجگور کی تحصیل پروم میں جدید نادرا رجسٹریشن آفس کا افتتاح کر دیا، جو پرواز فاؤنڈیشن کے تعاون سے مختصر مدت میں تعمیر کیا گیا۔
ماضی میں شناختی کارڈ، ب فارم اور دیگر دستاویزات کے حصول کے لیے مقامی لوگوں، خصوصاً خواتین، بزرگوں اور طلبہ کو طویل اور دشوار سفر کرکے پنجگور جانا پڑتا تھا۔ اب یہ سہولت ان کی دہلیز پر دستیاب ہوگی۔
جدید نادرا آفس میں کشادہ انتظار گاہ، خواتین کے لیے علیحدہ کاؤنٹر، ڈیٹا انٹری سہولیات اور شہریوں کی آسانی کے لیے تمام ضروری انتظامات فراہم کیے گئے ہیں۔
یہ منصوبہ اس عزم کا عملی اظہار ہے کہ بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں کو بھی وہی سہولیات میسر ہوں جو ملک کے دیگر حصوں میں دستیاب ہیں۔
#ServingNationFCSouth
#FCBalochistanSouth
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے ضلع پنجگور کے علاقے پروم کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نے پرواز فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تزئین و آرائش کے بعد فعال ہونے والے جناح ہسپتال پروم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
جناح ہسپتال 1979 میں ایک ڈسپنسری کے طور پر قائم کیا گیا تھا، جسے 1994 میں رورل ہیلتھ سینٹر کا درجہ دیا گیا جو2013سے خستہ حالی کا شکار ہونے کے باعث غیرفعال تھا۔ علاقائی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز فاؤنڈیشن نے ہسپتال کی مرمت و تزئین و آرائش کا کام مکمل کیا۔
#FCBalochistanSouth
#FCBalochistan
#بلوچستان_کی_خدمت_ایف_سی_ساؤتھ
🚨 واشک، کلہ سرانی میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کی ویڈیو ریلیز
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی ضلع واشک کے علاقے کلہ سرانی میں کامیاب کارروائی، فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے 2 دہشت گرد ہلاک، جدید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد۔
ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز پرعزم۔
🎥 مکمل ویڈیو ملاحظہ کریں۔
#بلوچستان_کا_دشمن_ہم_سب_کا_دشمن
#BalochistanUpdates
#Washuk

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا ضلع پنجگور کی تحصیل پروم کا دورہ، پرواز فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام تعمیر کردہ نادرا رجسٹریشن آفس کافتتاح
پنجگور (06 جون 2026): آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے پاک ایران سرحد سے ملحقہ ضلع پنجگور کی تحصیل پروم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پرواز فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام تعمیر کردہ جدید نادرا رجسٹریشن آفس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
تحصیل پروم میں نادرا آفس موجود نہ ہونے کے باعث مقامی آبادی کو شناختی دستاویزات کے حصول کے لیے طویل مسافت طے کرکے پنجگور جانا پڑتا تھا۔
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)پرواز فاؤنڈیشن نے عوامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختصر مدت میں نادرا رجسٹریشن آفس قائم کیا،جسے جدید سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔ آفس میں شہریوں کے لیے کشادہ انتظار گاہ، خواتین کے لیے علیحدہ کاؤنٹر، ڈیٹا انٹری کاؤنٹر اور دیگر ضروری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
نادرا رجسٹریشن آفس جدید اور معیاری طرزِ تعمیر کا حامل ہے، جو اس وقت تحصیل پروم اور گرد و نواح کی تقریباً پچاس ہزار آبادی کو شناختی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کر رہا ہے۔
مقامی عوام نے نادرا رجسٹریشن آفس کے قیام پر ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز فاؤنڈیشن کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے اس اقدام کو علاقے کی فلاح و بہبود اور عوامی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔
#FCBalochistanSouth #FCBalochistan #Balochistan #Panjgur #بلوچستان_کی_خدمت_ایف_سی
Fitna-al-Hindustan Targets Development: Lt Col (Retd) Arsalan Haleem Martyred in Kalatak for Building Balochistan
▪️Fitna-ua-Hindustan terrorists targeted a vehicle in Turbat, casualties include several innocent civilians.
▪️Lieutenant Colonel (Retd) Arsalan Haleem was martyred. Post-retirement, he chose to work as a private contractor to build vital infrastructure for Balochistan's local communities.
▪️Security forces rushed to the scene, shifted the injured to the hospital, and launched a search operation to track down the attackers.
▪️Lt Col Arsalan was targeted solely on ethnic grounds, killed simply because he was a non-local professional working to uplift a province others want to tear down.
▪️This attack proves terrorists are not just fighting the state, but targeting anyone bringing development, employment, and public welfare to Balochistan.
▪️Attacking a retired officer working in a private capacity proves their true objective is to spread fear, enforce ethnic divides, and halt regional progress.
▪️Fitna-al-Hindustan relies on illicit smuggling networks to fund their operations. They oppose legal economic growth because a stable, documented economy destroys their black-market empire.
▪️While claiming to fight for Baloch rights, these elements actively target unarmed Balochis, women, children, laborers, and development workers.
▪️Extortion, terrorism, weaponizing smuggling rings, and spilling innocent blood on ethnic lines is their real, unmasked face.
🚨 مند ہوت آباد آپریشن کی ویڈیو جاری 🚨
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں بی ایل اے کا اہم دہشت گرد بشیر عرف جلات اپنے انجام کو پہنچ گیا۔
دہشت گردی، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان اور بلوچ عوام پر ظلم کرنے والوں کے لیے واضح پیغام:
⚔️ بلوچستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔
🎥 دیکھیں مند ہوت آباد آپریشن کی خصوصی ویڈیو۔
#بلوچستان_کا_دشمن_ہم_سب_کا_دشمن
#BalochistanUpdates
#FCBalochistanSouth
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا ضلع پنجگور کے علاقے پروم کا دورہ، پرواز فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تزئین و آرائش کے بعد فعال جناح ہسپتال پروم کا افتتاح
پنجگور (05 جون 2026): آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے ضلع پنجگور کے علاقے پروم کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نے پرواز فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تزئین و آرائش کے بعد فعال ہونے والے جناح ہسپتال پروم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
جناح ہسپتال 1979 میں ایک ڈسپنسری کے طور پر قائم کیا گیا تھا، جسے 1994 میں رورل ہیلتھ سینٹر کا درجہ دیا گیا جو 2013 سے خستہ حالی کا شکار ہونے کے باعث غیرفعال تھا۔ علاقائی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز فاؤنڈیشن نے ہسپتال کی مرمت و تزئین و آرائش کا کام مکمل کیا۔
منصوبے کے تحت عمارت کی نئی چھت تعمیر کی گئی جو بوسیدگی کے باعث گر چکی تھی، دیواروں کی مرمت کی گئی، 20 بستروں پر مشتمل اس ہسپتال میں خواتین، مرد اور بچوں کے لیے علیحدہ میڈیکل وارڈز قائم کیے گئے۔ اس کے علاوہ فارمیسی، میڈیکل لیبارٹری، آپریشن تھیٹر اور ایمرجنسی بلاک بھی قائم کیا گیااور ضروری طبی آلات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔
پروم کی تقریباً پچاس ہزار آبادی کو اب طبی سہولیات ان کی دہلیز پر میسر ہیں، جن کے لیے پہلے انہیں کوئٹہ اور پنجگور کا سفر کرنا پڑتا تھا۔
#FCBalochistanSouth
#FCBalochistan #Balochistan #Panjgur
#بلوچستان_کی_خدمت_ایف_سی
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا ضلع پنجگور کے علاقے پروم کا دورہ، پرواز فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تزئین و آرائش کے بعد فعال فاطمہ جناح ہنر کدہ کا افتتاح
پنجگور (05 جون 2026): آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے ضلع پنجگور کے علاقے پروم کا دورہ کیا اور پرواز فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تزئین و آرائش کے بعد فعال ہونے والے فاطمہ جناح ہنر کدہ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
فاطمہ جناح ہنر کدہ کا قیام 2006 میں عمل میں لایا گیا تھا۔ دو کمروں پر مشتمل یہ عمارت طویل عرصے تک بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث غیر فعال رہی۔ ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز فاؤنڈیشن نے مقامی خواتین کو ہنرمند بنانے اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے مقصد سے اس کی بحالی کا کام مکمل کیا۔
منصوبے کے تحت عمارت کی مرمت، ضروری سہولیات کی فراہمی اور چار مختلف مراکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جن میں کمپیوٹر ٹریننگ سنٹر، سلائی کڑھائی مرکز، بیوٹیشن سنٹر اور دینی درسگاہ شامل ہیں۔ اس ہنر کدہ میں خواتین کو مختلف فنی مہارتوں کے ساتھ دینی تعلیم و تربیت بھی فراہم کی جارہی ہے تاکہ انہیں ہنرمند بنا کر معاشی طور پر خودمختار اور بااختیار بنایا جا سکے۔
مقامی خواتین نے ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی جانب سے ہنر مندی کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے کے اس اقدام پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔
#FCBalochistanSouth
#FCBalochistan
#BalochMuhafiz
#PakistanZindabad #FC_Serving_Balochistan
#ServingNationFCSouth
#بلوچستان_کی_خدمت_ایف_سی
فتنہ الہندوستان کا قلع قمع ⚔️
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے پنجگور کے علاقے چیدگی کے پہاڑی سلسلے میں خفیہ ٹھکانوں کی نشاندہی کے بعد کامیاب آپریشن کیا۔
6 دہشت گرد جہنم واصل، جدید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد۔
🎥 ویڈیو جاری 👇
#Balochistan#Chedgi#FCBalochistan#SecurityForces #Operation #PeaceInBalochistan #PakistanZindabad
🚨 دالبندین میں فتنہ الہندوستان کا قلع قمع🚨
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا لگاپ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
کالعدم بی ایل اے کا اہم کمانڈر علی احمد عرف نادر اپنے ایک ساتھی سمیت ہلاک
دہشت گرد سیکیورٹی فورسز، قومی املاک اور نہتے بلوچ عوام کے خلاف متعدد جرائم میں ملوث تھے۔
کارروائی کے دوران جدید اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔
بلوچستان کے امن کے دشمنوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
#Dalbandin
#Balochistan
#FCBalochistan
#PeaceInBalochistan
#BalochistanRejectsTerrorism

فتنہ الہندوستان کی جانب سے ضلع کیچ بلیدہ میں نصب کی گئی آئی ای ڈی کی زد میں نہتے بلوچ شہری
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے آج شام نوانو اور کشردان کے درمیان نصب ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی کو عین اس وقت دھماکے سے اڑا دیا جب نلونج اور اسپتینگر کے رہائشی عام شہری، جن میں 7 مرد، 6 خواتین اور 10 بچے شامل تھے، زمیاد گاڑیوں اور ایک موٹر سائیکل پر سوار اپنے گھروں کا سامان لے کر جا رہے تھے۔
دھماکے کی آواز سنتے ہی سیکیورٹی پر مامور ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے دستے موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی، تاہم خوش قسمتی سے اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
یہ دلخراش سانحہ بلوچ نسل کشی کی بدترین مثال ہے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ان دہشت گردوں کا اصل نشانہ نہتے بلوچ ہیں۔
#دہشتگرد_بلوچستان_کے_دشمن
#BLA_StopBalochGenocide
#BLF_StopBalochGenocide

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پنجگور کے علاقے چیدگی بارڈر میں کامیاب آپریشن کے دوران مردار ہونے والے ایک اور دہشت گرد کی شناخت ہوگئی۔
ہلاک دہشت گرد کی شناخت عثمان ولد احسان، سکنہ پروم کے نام سے ہوئی ہے
#Panjgur#Chedgi