بلکل آج بھٹو ہوتے تو پاکستانی عوام اس حال میں بے یارو مددگار نہ ہوتی، جس سر زمیں پر خون ناحق ہوتے ہیں وہاں وبائیں اور مختلف آفات الٰہی رونما ہونے لگتے ہیں
#ZindaHayBhuttoZindaHay
جب وزیراعظم پاکستان کی اہلیہ با پردہ رہ سکتی ہیں تو تمام ٹی وی چینلز کی مستورات اینکرز بھی اوڑھنی اوڑھ کر خبریں پڑھتی رہیں سب ٹھیک ہو جائے گا ۔انشاءاللہ
@ImranKhanPTI
معاشرے کو پاکستانی ڈراموں نے بے راہ روی کی جانب دھکیل دیا ہے پابندی عائد کریں، اسلامی جذبہ سے سرشار ڈرامے متعارف کرانے کی طرف توجہ دیں، پردہ کو لازمی قرار دیا جائے تو کرونا کا عذاب ٹل جائے گا۔ انشاءاللہ
@ImranKhanPTI
جب تم لوگوں نے، پنجاب اور اسلام آباد کو "پاکستان" تصورکرنا شروع کردیا تھا تو پھر کرونا تو آنا ہی تھا، اللہ تعالیٰ کے ہاں دیر ضرور ہے مگر اندھیر نہیں۔
#PakistaniNation#ریاستِ_مدینہ
#PakistaniNation
hurry up #God treat them fully and finally, I human will not accept their apologize right now, then, GOD, you are not authority to forgive them. It is your promise my God.
@Asad_Umar@AsadKharal
فضلو ڈیزل ایک فتنہ ہے، عالم کا کام مسجد میں امامت کرنا ہے نا کہ سیاست کرنا جید علمائے کرام کو سیاست سے کوئی لگاؤ نہیں پیسے کی ہوس نے حلوہ خور مُلائوں کو اندھا کر رکھا ہے