وسعت ہو تو رشتے دار کو کبھی انکار نہ کرو
رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’کوئی رشتے دار اپنے کسی عزیز سے اس کی کسی زائد چیز کا سوال کرے اور وہ اللہ ہی کی عطا کردہ چیز میں سے کچھ دینے سے بخل کرے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے جہنم کے سانپ کا طوق پہنائے گا۔‘‘
( کنزالعمال: 8992 )