اسد عمر نے ستمبر 2021 میں ECCمیں کہا دو لاکھ یوریا منگوا لیں. خسرو بختیار نے کابینہ کو کہا فکر ناٹ بہت کھاد ہے۔خان صاحب نے کہا خسرو ٹھیک کہہ رہا۔اب 4ماہ بعد چین سے 50ہزار ٹن منگوائی جارہی ہے۔ہر دفعہ کابینہ کو جھوٹ بول کر مطمئن کر دیا جاتا ہے۔ اج کل خسرو بختیار یہ کام کررہے ہیں۔
بہن کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں
میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا عید شب رات کبھی بھی ابو یا امی جاتے ہیں
میری بیوی ایک دن مجھے کہنے لگی
آپ کی بہن جب بھی آتی ہے
اس کے بچے گھر کا حال بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں
خرچ ڈبل ہو جاتا ہے
اور تمہاری ماں
ہم۔سے چھپ چھپا کر کبھی اس کو صابن کی
👇