Lahore Qalandars ❤️❤️❤️❤️❤️
لاہور قلندرز کی مینجمنٹ بہترین انسانیت پر مشتمل اور زبردست لوگ ہیں...
اپنے کھلاڑیوں کو عزت دینا کوئی لاہور قلندرز سے سیکھے... فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کو گاڑیاں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا
@sameenrana@atifnaeemrana@AJavedOfficial ❤️❤️👏