پاکستان میں جب بھی کوٸی اچھا کام کرتا ہے تو کچھ ذہنی بیمار اس کے راستے کی دیوار بن جاتے ہیں
کچھ ایسا ہی پاکستانی فلم ” درج “ کے ساتھ ہوا ہے یہ فلم کسی بھی معیار سے بالی ووڈ کی بکواس فلموں سے ہزار گنا بہتر ہے
لیکن پیمرا کی کھجلی نے اس کو ریلیز ہونے سے پہلے ہی بین کر دیا ہے