What an incredible night in Chicago at @SKMCH Fundraiser.
Target Amount: $350,000
Amount Raised: ~$700,000
The power of brand Imran Khan and the incredible team of Shaukat Khanum Hospital.
خیبرپختونخواہ پر قبضہ معدنیات سے منسلک کرنا اخیر درجے کی سادگی ہے ۔ کیونکہ معدنیات کا کوئی بھی بڑا پروجیکٹ آؤٹ پٹ دینے میں 5 سے 8 سال لیتا ہے
وجہ افغانستان بھی نہیں اس کیلئے پہلے بھی صوبائی حکومت سے کون پوچھتا تھا
اصل وجہ یہ ہے کہ عمران خان کے خلاف ناپاک منصوبہ مکمل کرنے میں KP بڑی رکاوٹ تھی۔ جس پر PTI کے کچھ لوگوں کے تعاون سے کنٹرول حاصل کیا گیا
اب آخری وار کی کوشش کی جائیگی اس لئے جلد از جلد جوابی صف بندی ضروری ہے
پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ کے باقی ماندہ ذمہ داروں سے گلے اپنی جگہ
مگر پی ٹی آئی پنجاب کے آنجہانی تو دنیا کے منکر نکیر کے آگے ہی لم لیٹ ہو چکے ۔
خان واپس آئے تو ان میں سے کسی ایک کو بھی اسمبلی کے نزدیک بھی نہیں پھٹکنے دینا۔ ہم وقت آنے پر اس پر بھرپور فوکس رکھیں گے
شہزاد اکبر کا مراد سعید @MuradSaeedPTI کو مشورہ اور 100 فیصد درست مشورہ
جو لوگ کہتے ہیں مراد سعید روپوشی ختم کر دے سامنے آ جائے میرا خیال ہے اس سے کوئی ماس فرق نہیں پڑے گا بلکہ مراد سعید کی جان کو شدید خطرہ ہو گا مراد سعید کو چاہیے کہ قاسم سوری @QasimKhanSuri کی طرح امریکہ یا یورپ بیٹھ جائیں کیونکہ یہاں بیٹھ کر وہ بہتر طریقے سے کام کر سکیں گے۔
شہزاد اکبر @ShazadAkbar
ڈالروں کی پوجا کرنی ہے، کرو؛ امریکہ کی غلامی کرنی ہے، کرو،
مگر میرے لوگوں کی جانوں سے مت کھیلو! نفرتیں مت پھیلاؤ، لوگوں پر ظلم مت کرو۔
ہمارے پشتونوں کی زندگیوں کو ڈالروں کے عوض مت بیچو!
مراد سعید نے دل جیت لیے! 🔥
@MuradSaeedPTI
گورنر راج کا نفاذ ہمیں کمزور نہیں کر سکتا! حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، عوام کے حوصلے اور اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کے عزم کو دبایا نہیں جا سکتا۔ یہ جدوجہد کسی عہدے یا حکومت کی نہیں، بلکہ عوام کے مینڈیٹ اور جمہوریت کی بالادستی کی ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
🚨🚨🚨 “WHAT EXACTLY IS THE CHIEF JUSTICE OF PAKISTAN CELEBRATING?” JUSTICE MANSOOR ALI SHAH RAISES A POINTED QUESTION! ⚖️🇵🇰🇬🇧
Former Senior Puisne Judge of the Supreme Court of Pakistan, Justice (R) Syed Mansoor Ali Shah, has reportedly taken a sharp swipe at Chief Justice Yahya Afridi over his visit to London, where the CJP has been honoured by the prestigious Inner Temple.
Justice Shah, who resigned in protest against the controversial 27th Constitutional Amendment amid growing concerns over judicial independence, has reportedly questioned the celebration in a pointed LinkedIn comment.
His reported remarks cut straight to the heart of the controversy:
“What is the Chief Justice of Pakistan celebrating? Can you please explain?”
He further invoked the historic legal principle:
“I thought Inner Temple’s own motto was, ‘Nolumus leges Angliae mutari’” a commitment to preserving the law and its enduring principles.
THE BIGGER QUESTION: Can judicial honours abroad be celebrated while the independence of the judiciary back home remains under serious scrutiny?
At a time when Pakistan’s constitutional order and judicial independence face profound questions, Justice Shah’s reported remarks highlight the growing divide over the state of the country’s highest court.
گورنر راج کس نے لگایا؟
پرامن احتجاج کرنے والوں پر گولی کس نے چلائی؟
KP میں پی ٹی آئی کے MNA, MPA اور کارکنوں کو اغواہ کون کر رہا ہے؟
عمران خان کی بہنوں کو کس نے اغواہ کر کے جیل میں ڈالا؟
سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کس نے نہیں مانا؟
#گولی_کیوں_چلائی
تم نے آئین کو توڑ دیا، عدلیہ پر قبضہ کر لیا، میڈیا کو دبا دیا، تاکہ تمہارا جرم چھپ سکے،
تم نے ہمارے بچوں پر گولی چلائی اور انہیں شہید کر دیا، کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے،
تم نے ہمارے ملک کا سودا کیا، پاکستانی عوام اور فلسطین کے ساتھ غداری کی، کہ دنیا تمہاری عزت کرے گی،
تم چاہے کوئی بھی حربہ استعمال کر کے دیکھ لو، تم ناکام تھے، تم ناکام ہو، تم ناکام رہوگے، تم ناکام ہو!!
#گولی_کیوں_چلائی
#ReleaseImranKhan
اصل توجہ طالب معاملات؛
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔
پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔
۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔
خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔
عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔
باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔
تحریک انصاف سے منسلک تین لوگ یوٹیوب پر تواتر سے ولاگ کرتے ہیں۔ شہباز گل نے دسمبر 2023 ، شہزاد اکبر نے جولائی 2023 اور قاسم سوری نے جنوری 2026 میں ولاگز شروع کیے۔ ان تینوں کے یوٹیوب شروع کرنے سے پہلے رجیم چینج ہوا۔ پنجاب حکومت ناجائز گرائی گئی۔ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ ارشد شریف کی شہادت ہوئی۔ ریٹائر ہوجانے والے جرنیل کو آرمی چیف لگا دیا گیا۔ الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ آرمی چیف کا سالا وزیر اعلی پنجاب لگا گیا۔
زمان پارک پر حملے ہوئے۔ ظل شاہ کی شہادت ہوئی۔ عمران خان پر گندے غلیظ کیسز بنا کر ان کا میڈیا ٹرائل شروع کردیا گیا۔ عمران خان کو احاطہ عدالت سے اغواء کیا گیا ، تحریک انصاف پر ریڈ لائن لگا دی گئی۔ گھروں میں گھس گھس کر بیڈرومز میں جا جا کر رہنماؤں سے پارٹی چھڑوائی گئی۔ انکی ننگی ویڈیوز لیک کی گئیں۔ ہزاروں لوگوں پر مقدمات بنائے گئے۔ یعنی تحریک انصاف کے لوگوں کے ولاگز شروع کرنے سے پہلے فوج یہ کرچکی تھی ۔
تحریک انصاف کو غدار تو فوج نے قرار دیا۔ تحریک انصاف کو توڑے کی کوشش تو فوج نے کی۔ تحریک انصاف پر گند تو چالیس نیوز چینلز اور دو سو صحافی پھینکتے رہے۔ یعنی آپ فوج کو کلین چٹ دے کر سارا ملبہ تحریک انصاف پر ڈال رہے ہیں؟ شہباز گل پر تشدد ہوا۔ شہزاد اکبر پر برطانیہ میں دو حملے ہوئے۔ قاسم سوری دربدر اوبر چلاتا رہا۔ آپ انہی کو ظالم قرار دے رہے ہیں؟
شہباز گل پر سب سے زیادہ تنقید کس نے؟ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے۔ عادل راجہ پر سب سے زیادہ تنقید کس نے کی؟ تحریک انصاف نے۔ تھوڑی سی گنجائش ملی نہیں اور شروع ہوگئے کہ عمران خان کو اور تحریک انصاف کو سارا نقصان پہنچایا ہی باہر بیٹھے یوٹیوبرز نے ہے۔ حیا کو ہاتھ ماریں۔