خان نے تو آج خطاب میں بجا کے رکھ دی
صرف کچھ جملے
*ہم کوئی کمی ہیں
*ڈی جی آئی ایس پی آر جب تم پیدا بھی نہیں ہوئے تھے تب سے یہ قوم مجھے جانتی ہے
*باجوہ نے آرمی کوبدنام کیا
*ایبٹ آباد واقعہ ہوا تو آرمی چیف نے چوں تک نہیں کی۔ زرداری اور گیلانی کو بھی چپ لگی رہی صرف میں بولا
*چھوٹے بند کمروں سے باہر نکلو
*چند لوگ جنہیں دنیا کا کچھ پتہ نہیں ہوتا بند کمروں میں غلط سلط فیصلے کرتے ہیں اور پھر اس کا نقصان بھی چھپاتے ہیں
*عمران ریاض کو کچھ ہوا تو یہی ذمہ دار ہونگے
یہ باز نہیں آئیں گے
احتجاج میں شامل افراد کی پکڑ دھکڑ اور حراست میں سیاسی کارکنوں کا بے رحمانہ قتل اس لیے ہو رہا ہے تاکہ اتنی دہشت پھیلا دی جائے کہ جب دوبارہ عمران کو پکڑیں تو کوئی باہر نہ نکلے
عمران خان کے پاس تھوڑا وقت ہے. لانگ مارچ سے جلد اس حکومت کو انجام تک پہنچانا ہو گا
کیا آپ جانتے ہیں کہ پچھلے چار دن حکومت نے عوام تک عمران خان سے متعلق ہر طرح کی خبر روکنے کیلئے جب مسلسل انٹرنیٹ بند رکھا،
جس سے ملکی معیشت کو 2.5 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ لاکھوں افراد کا روزگار متاثر ہوا۔ عالمی منڈی میں پاکستان کا تاثر بہت منفی گیا
یہ پیسہ شہباز شریف سے وصول کر کے عوام پر خرچ کیا جانا چاہئے۔
ابھی بھی کئی جگہوں سے انٹرنیٹ بندش کی شکایات آ رہی ہیں۔ عمران ریاض اور اوریا مقبول جان کا اغوا برقرار ہے۔
کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں آپ ان سب nonsensical حرکتوں سے؟ ملک پر کچھ رحم کریں اور اسے واپس انسانی معاشرہ بننے دیں۔
عمران ریاض سچا اور محب وطن پاکستانی ہے، اسے فی الفور رہا کیا جائے۔ ہم سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب سے اپیل کرتے ہیں وہ جبری گرفتاریوں اور اغواء پر نوٹس لیں۔
#عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو