سہیل خان آفریدی پشاور میں زیرِ حراست ہیں، لیکن 11 اکتوبر کے بعد ہمارا ان سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ آخری رابطہ 10 اکتوبر کی شام کو ہوا تھا۔ اسی طرح اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی صاحب، ایم این اے جنید اکبر صاحب، شاہد خٹک صاحب اور دیگر ساتھیوں سے بھی رابطہ منقطع ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام زیرِ حراست افراد کو فوری طور پر پیش کیا جائے اور ان کے خلاف مقدمات اور حراست کی وجوہات قوم کے سامنے واضح کی جائیں۔
بیرسٹر گوہر خان
@BarristerGohar
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا