Iran Supreme leader AYAT ALLAH KHAMNAYI saye : Israel will be Harsh Punishment following Attack 🇮🇷🇮🇷
نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🤲🏻🤲🏻
خدایا رہبر معظم انقلاب اسلامی سید علی الحسینی خامنہ ای کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین🤲🏻♥️
مرنے سے پہلے اپنے بچوں, اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ
آپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا ضعیف اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا🚩🫡
#IRANvsISRAEL
ایران
▪️ دشمن خوش فہمی میں مبتلا ہے کہ اُس نے ہماری جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچایا — لیکن ہم مارچ ہی میں اُس کی سازشوں کو بھانپ چکے تھے!
▪️ ہم نے بروقت تمام اسٹریٹیجک مواد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا تھا۔ یورینیم آج بھی ہماری مکمل تحویل میں ہے،