PAFDA and CABI sign a cooperation agreement to strengthen food safety, research, and regulatory systems in Pakistan.
A key step towards science-led agriculture and public health improvement.
🔗 https://t.co/NA9FMUFBOj
#PAFDA#CABI#FoodSafety#Pakistan
لائیوسٹاک سیکٹر میں اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس (AMR) کے بڑھتے خطرے پر لاہور میں اہم اجلاس
بروک پاکستان اور محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کے اشتراک سے فلیٹیز ہوٹل لاہور میں “ون ہیلتھ اور وبائی امراض کی تیاری” کے موضوع پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔
#OneHealth