میرے بھائیو اور بہنوں ہم نے رسمِ و رواج کو دین بنا دیا. میرے نبی پل پل کے لیے ہے. لمحے لمحے کے لیے ہے. میرا ہر لمحہ میرے نبی کی غلامی میں ہو. تو میں نے ربیع الاول کو منایا ہے. میرے روئے روئے میں اللہ اور رسول کی محبت ہو.
اور دل کا جھکاؤ صرف عبادت میں نہیں دیکھا جائے گا بلکہ اخلاق معاملات،سر سے لے کر پیرتک اتباء سنت کے اعتبار سے دیکھا جائے گا، اگر اتباء سنت پر ہے تو اس کے دل کا میلان اللہُ اور اس کے رسول کی طرف ہے اور اگر اتباء سنت پر نہیں،تو پھر اس کا میلان اللہ اور اس کے رسول کے دشمنوں کی طرف ہے
"الدُّنْيَا كُلُّهَا مَتَاعٌ، وَخَيْرُ مَتَاعِ الدُّنْيَا الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ"
"دنیا کی تمام چیزیں متاع ہیں، اور دنیا کی سب سے اچھا متاع نیک بیوی ہے۔"
(صحیح مسلم، حدیث: 1467)
اور دل کا جھکاؤ صرف عبادت میں نہیں دیکھا جائے گا بلکہ اخلاق معاملات،سر سے لے کر پیرتک اتباء سنت کے اعتبار سے دیکھا جائے گا، اگر اتباء سنت پر ہے تو اس کے دل کا میلان اللہُ اور اس کے رسول کی طرف ہے اور اگر اتباء سنت پر نہیں،تو پھر اس کا میلان اللہ اور اس کے رسول کے دشمنوں کی طرف ہے
Finding fault of Muslims is not a way of training, but it is a way of mischief.
مسلمانوں کی عیب جوئی (عیب تلاش کرنا) کرنا یہ راستہ تربیت کا نہیں، بلکہ یہ راستہ فساد کا ہے.
اِنَّــمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وََلَهْوٌ ۞
دنیـا کـی زنـــدگی تو مــحض کھیل اور تــــماشا ہے۔
قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتظار میں ہے، بہت جلد گھر اور بستر بدل جائیں گے۔قبر کی اندرونی خوبصورتی کے لئے خود محنت کرو،ورنہ گھر والے تو باہر سے ماربل لگوا کر بھول جائیں گے۔
ہم اپنی عقل سے اپنے مسئلے نہیں حل کرسکتے...
اپنی ذہانت چالاکیو سے مسئلے حل نہیں کرسکتے..
مال سے مسئلے حل نہیں ہوتے..
چیزوں سے مسئلے حل نہیں ہوتے..
حکومتوں سے کام نہیں بنا کرتے..
مسئلے حل کرنے والا اللہ ہے...
خوشیاں دینے والا اللہ ہے...
اپنا معاملہ اللہ سے ٹھیک کرو بھائی...
Finding fault of Muslims is not a way of training, but it is a way of mischief
مسلمانوں کی عیب جوئی (عیب تلاش کرنا) کرنا یہ راستہ تربیت کا نہیں، بلکہ یہ راستہ فساد کا ہے.
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
تجھے پہلے بچپن میں برسوں کھلایا
جوانی نے پھر تجھ کو مجنوں بنایا
بڑھاپے نے پھر آ کے کیا کیا ستایا
اجل تیرا کر دے گی بالکل صفایا
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
یہی تجھ کو دھُن ہے رہُوں سب سے بالا
ہو زینت نرالی ہو فیشن نرالا
جیا کرتا ہے کیا یونہی مرنے والا؟
تجھے حسنِ ظاہر نے دھوکے میں ڈالا
کؤی تیری غفلت کی ہے انتہا بھی؟
جنون چھوڑ کر اب ہوش میں آ بھی
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
سانحہ آرمی پبلک سکول کے بچوں کا دن منانے والوں سے التجا ہے سانحہ باجوڑ کے 80 نابالغ حافظ قرآن کو بھی یاد رکھا جائے جس کو مشرف دور میں امریکی ڈرون حملے میں شہید کیا گیا تھا وہ بھی اس ملک کے باسی تھے۔۔۔
#APSPeshawar#سانحہ_باجوڑ
اے دنیا بھر کے انسانوں زندگی مال سے نہیں بنتی اعمال سے بنتی ہے کامیابی کا تعلق مال سے نہیں ،کامیابی کا تعلق اعمال سے ہے آج مالدار بنے کا شوق ہے دیندار بنے کا شوق نہیں، حالات کے بنے کا تعلق آدمی کی چیزوں سے نہیں ہے، آدمی کے مال سے نہیں ہے، حالات کے بنے کا تعلق آدمی کے اعمال سے ہے.