یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔
جب ہمارے والدین کی شادی ہوئی تو یہ شخص پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا
ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا
جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔
جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی وزیراعظم تھا۔
جب ہماری شادیاں ہوئیں تو اس وقت وہی پھر تیسری بار وزیراعظم تھا۔
آج ہم اپنی آدھی سے زیادہ عمر گزار چکے ہیں۔ ہماری داڑھیاں اور سر آدھے سے زیادہ سفید ہو چُکے ہیں اور آج پھر ہمارے سامنے TV پر وہی شخص ہم پاکستانیوں سے کہہ رہا ہے کہ:
"مجھے موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دونگا۔"
اب یا تو ہم پاکستانی الّو کے پٹھے ہیں یا پھر یہ شخص ہمیں ضرورت سے زیادہ احمق سمجھتا ہے۔
منقول
اپنی پرچی خود بنائیں
شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں اسکے بعد جو جواب موصول ہو اس کو پرچی کی شکل میں سوائے پولنگ اسٹیشن کے لکھ کر رکھ لیں اسطرح آپکو الیکشن والے دن باہر پولنگ بوتھ پر پرچی بنوانے کی ضرورت نہیں وقت کی بچت ہو گی اور زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ کاسٹ کرسکیں گے
#ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ کی تقریبِ رُونمائی سے حجۃ المحدّثين شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
https://t.co/scdZAsqCDn
ضلع بٹ گرام الائی میں چئیر لفٹ میں پھنسے ہوئے بچے اور دیگر افراد کی حفاظت و سلامتی کے لیے دعا گو ہوں، ریسکیو آپریشن کی کامیابی کے لیے بھی دعا کرتا ہوں۔
#Battagram
گوگل فری آن لائن کورسز آفر کررہا ہے جن کی تکمیل کے بعد آپ کو فری سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا ۔ ان کورسز کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ میں آپ کو یہاں دس فری کورسز کے متعلق بتاؤں گا جنہیں کرنے کے بعد آپ ناصرف اپنی اسکلز میں اضافہ کرسکتے ہیں بلکہ بہترین جاب بھی حاصل کرسکتے ہیں کورسز ڈیٹیل 👇
آزادی اللہ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے اس نعمت کی قدرکی جائے۔ تحریک پاکستان کے موقع پر اسلامیان برصغیر نے جان ومال کی قربانیاں دے کر یہ وطن حاصل کیا تھا۔
#14August2023#AzadiMubarak
حق کا ساتھ دینا حسینیت اور دنیاوی مفادات کے لیے جھوٹ کا ساتھ دینا یزیدیت ہے۔ زندگی حق کے ساتھ بسر کرنی ہے تو پھر سیدنا امام حسین علیہ السلام کے کردار سے رہنمائی لینا ہوگی۔
#Karbala#ImamHussain#Ashura#عاشوراء#سلام_یاحسینؑ
افسوس! لوگ اس بدبخت یزید کے ایمان اور توبہ کی باتیں کرتے ہیں جس نے رسول اللہﷺ کے بنائے ہوئے حرم مدینہ کی حرمت کو پامال کیا اور اسے کو اپنے لشکریوں کے لئے مباح قرار دیا۔ یزید وہ بدنصیب اور بدبخت شخص ہے جس کی پیشانی پر اہل بیت نبوت کو بے گناہ شہید کرنے کا سیاہ داغ ہے۔
#Muharram
ہر طالبعلم کیلئے انتہائی اہم اور ضروری ویب سائیٹس ۔ ان سے استفادہ حاصل کرکے تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابی ممکن ہے ۔ جبکہ گھر بیٹھے بین الاقوامی معیار کی تعلیم بھی حاصل کرسکتے ہیں میں آپ کو چند ایسی آن لائن ایجوکیشنل ویب سائیٹس بتارہا ہوں جو مختلف کورسز فری فراہم کرتی ہیں اور ان کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جاتا ہے
یہاں ہم آپ کے لیے ایسے مفید لنکس پیش کررہے ہیں جو مفت بہترتعلیم حاصل کرنے اور بہت کچھ سیکھنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں :
الیسن( Alison ):اس ویب سائٹ پر ساٹھ ملین سے زیادہ اسباق موجود ہیں جن میں ہر مضمون سے متعلق معلومات مل سکتی ہیں اس ویب سائٹ کوایک مہینہ میں تقریبا بارہ لاکھ منفرد لوگ اس ویب سائٹ کو وزٹ کرتے ہیں۔
کورسیر(ا Coursera):تعلیمی ویب سائٹ ہے جو یونیورسٹیوں کے ساتھ کام کرتی ہے آپ کے مفت استعمال کرنے کے لئے انٹرنیٹ پر ان کے کورس کے اپ لوڈ کرتی ہے ۔ آپ پانچ سو بیالیس سے زائد کورسزکے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں ۔
یوڈی اے سٹی(Udacity ):مرکوز منصوبے کی بنیاد پریہ آن لائن کلاسوں کے ذریعے آپ کی تعلیم اور کیریئر کو فروغ دینے میں مدد کرتی ہے۔ بنیادی طور پر کمپیوٹر، سائنس اور ریاضی کے کورسز کرواتی ہے۔
ایم آئی ٹی اوپن کورس ویئر(MIT OpenCourseWare):اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ مفت میں ایم آئی ٹی کے بہت سے کورسز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں جو کہ ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے معیار کے مطابق ہوں گے۔
اوپن کلچر(Open Culture ):آپ یہاں سے مفت میں بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں جن میں کورس، نصابی کتابیں اور ویڈیوز/فلمیں شامل ہیں۔
نو ایکسکیوز لسٹ(no excusive list):یہاں پہ آپ کوسے ویب سائٹس کی بہت بڑی فہرست ملے گی جہاں سے آپ سیکھ سکتے ہیں۔
اوپن یل کورس(Open Yale Courses):یہ یونیورسٹی کے ممتاز اساتذہ اور دانشوروں کے کلاس روم میں لیکچر تک مفت اور کھلی رسائی فراہم کرتی ہے۔ یہ لیکچر ویڈیواور آڈیومیں دستیاب ہیں اور اسے استعما ل کرنے کے لیے رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔
خان اکیڈمی(Khan Academy):تاریخ ,علم طب, کیمسٹری اور کمپیوٹر سائنس کے موضوعات پر ہزاروں لیکچرز دیکھیں ۔
زونیورس(zooniverse):فطرت، سائنس اور ثقافت کے بارے میں دلچسپ کورسزمیں حصہ لیں۔
ٹفٹس اوپن کورس ویئر(Tufts opencourseware):یہ ایم آئی ٹی کی طرف سے شروع کیے گیے ایک نئی تعلیمی پروجیکٹ کا حصہ ہےاورسب کے لئے آن لائن کورس کے مواد تک مفت رسائی فراہم کرتا ہے ۔ ٹفٹس کورس حیاتی علوم کے علاوہ اپنی یونیورسٹی کی اور بنیادی اخلاقیات کی خدمت اور اس کے مقامی، قومی اور بین الاقوامی نقطہ نظر کو ظاہر کرتا ہے۔
ہاؤ اسٹفس ورک(How stuff works):یہ سائنسی مضامین کے بارے میں وضاحت کے ساتھ تعلیم فراہم کرتی ہے۔
ہاورڈ میڈیکل ا سکول اوپن کورس ویئر( Harvard Medical school open courseware):اس کے قیام کا مقصد کا ہارورڈ کمیونٹی علماء کے علم کا دیگر تعلیمی اداروں، مستقبل کے طلباء اور عوام الناس سےتبادلہ کرنا ہے۔
ویڈیو لیکچر ڈاٹ نیٹ(video https://t.co/85pT6SK8Ce):جیسا کے اس کے نام سے ظاہرہے یہ ویب سائٹ بہت سے موضوعات پر حیرت انگیز ویڈیو لیکچرزتک رسائی فراہم کرتی ہے۔
ٹیڈ(TED):دنیا بھر کے ماہرین کی قابل ذکر تعلیمی اور ہمت بڑھانےوالے لیکچرزتک رساي فراہم کرتی ہے۔
شوڈور(Shodor):ایک غیر منافع بخش تحقیقی اور تعلیمی ادارہ جو ماڈلنگ اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے بالخصوص سائنس اور ریاضی کی تعلیم کی ترقی کے لیے وقف ہے ۔ اس ویب سائٹ پہ ریاضی، جیومیٹری، الجبرا اور اعداد و شمار کے کورسز ہوتے ہیں۔
یوڈیمی فری کورس( Udemy free course):اس ویب سائٹ پر نیو یارک ٹائمزکے بہترین مصنفین کے پیشہ ور افراد اور مشہور اساتذہ سمیت ہر ماہ سینکڑوں ماہرین تعلیم لیکچردیتے ہیں۔اس کے کورسز میں ویڈیو، براہ راست لیکچر اور طلباء کے ساتھ بات چیت کرنے اور اساتذہ کی مدد کے لئے آلات شامل ہیں جو انہیں طلباء کی ترقی کو جانچنے میں مدد دیتے ہیں۔آپ آن لائن کاروبار بھی سیکھ سکتے ہیں اور بہت سے مفت کورس، شریعت، پروگرامنگ، ڈیزائن، ریاضی، سائنس، فوٹو گرافی، یوگا وغیرہ شامل ہیں کر سکتے ہیں۔
میتھس اینڈ سائنس(Maths & Science):یہ ویب سائٹ گریڈ 1 سے گریڈ12 کے طالب علموں کے لئے سائنس اور ریاضی کے سیکھنے کے کے بارے میں ہے ۔
ایڈ ایکس ڈاٹ او آر جی(https://t.co/brxTaUdrH2):یہ ویب سائٹ مفت کورسز کرواتی ہے جو کہ ایم آئی ٹی، ہارورڈ، بآرکلی، جارج ٹاؤن، بوسٹن یونیورسٹی، یونیورسٹی آف واشنگٹن، کیوٹو یونیورسٹی اور بہت سی یونیورسٹیوں کی طرف سے فراہم کردہ ویب کے ذریعے متعامل تعلیم کے لئے خاص طور پر ڈیزائن کیے گیے ہیں ۔
آئی ٹیونز یو(I tunes U):یہ ایپل کی مفت موبائل اپلی کیشن ہے جو طالب علموں کو بہت سے کورسز تک رسائی دیتا ہے۔یہ بہت سے مفت ویڈیو کورس، کتابیں، پریزنٹیشنز اور آڈیو لیکچرز فراہم کرتا ہے ۔
لبرٹی کلاس روم(Liberty Classroom):فلم کے ایک ٹکٹ کی قیمت میں اس ویب سائٹ کے ذریعے تاریخ اور اقتصادیات کے متعلق آپ بہت سی مفید معلومات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔یہ مکمل طور پر مفت نہیں ہے لکین کافی فائدہ مند ہے۔
ڈرا سپیس( Drawspace):سینکڑوں مفت ڈرائنگ اسباق ۔
کوڈ اکیڈمی(Codecs Academy):کوڈ کس طرح بناتے ہیں یہ آسان طریقےسے سیکھاتا ہے ۔ اور تفریح کے طور پر آپ اسے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں۔
آئی ٹیونز یو ڈیوک یو(I Tunes U Duke U):اس پرمختلف قسم کے مفت کورس پیش کیے جاتے ہیں ۔
سائی ٹیبل(Psy Table):ایک مفت سائنس لائبریری اور ذاتی سیکھنے کا آلہ کہ فی الحال جینیاتی، ارتقا، تبدیلی اور زندہ جاندار کی بھرپور پیچیدگی کا مطالعہ کے بارے میں بتاتا ہے ۔
مائی اون بزنس(My Own Business):مفت آن لائن بزنس ایڈمنسٹریشن کے کورس پیشکش کرتا ہے جو نئے مینیجر اور کسی بھی شخص کے لئے جو کاروبار شروع کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے فائدہ مند ہو گے۔
کٹز ٹاؤن یونیورسٹی فری کورس(katz town university free course):یہ چھوٹا کاروباری ترقیاتی مرکز 80 سے زائد آزادانہ تجارت کے آن لائن کورسز فراہم کرتا ہے ۔ کورسز میں بہت سے اعلی گرافکس، انٹرایکٹو مطالعتی کیس اور آڈیو کیسٹ کی خصوصیت ہے ۔
اوپن لرن(Open Learn):آپ کو اوپن یونیورسٹی کے کورس کے مواد تک مفت رسائی دیتا ہے ۔
فری کمپیوٹر بُکس(Free Computer books):مفت کمپیوٹر، ریاضی، تکنیکی کتابوں کے لیکچر اور نوٹس فراہم کرتی ہے ۔
اکیڈمک ارتھ(Academic Earth):مفت ویڈیو لیکچرز کی مدد سے آپ آن لائن سائن زبان سیکھ سکتے ہیں۔
بی بی سی لینگوئجز(BBC languages):آپ اپنے آپ کو ایک نئی بولی جانی والی زبان آن لائن سکھا سکتے ہیں۔
ان پلگ دی ٹی وی(Unplug the TV):آپ کوئی بھی تعلیمی ویڈیو دیکھنے کے لئے منتخب کرسکتے ہیں ۔
لائف ہیکر(Life Hacker):یہ آپ کی زندگی کے تمام شعبوں کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز دیتی ہے۔
جسٹن گٹار(Justin Guitar):سینکڑوں مفت گٹار بجانے کے اسباق سے ساتھ ساتھ کچھ بنیادی موسیقی کے بارے میں بتاتی ہے ۔
ڈوؤ لنگو(Duolingo):مفت ویب کا ترجمہ کرنے میں مدد کرتے ہوئے ایک نئی زبان جانیں
لیئرز میگزین(Layers Magazine):فوٹوشاپ، ڈریمویاور، فلیش، پریمیری پرو اور ڈیزائن کے بارے میں کورسز منتخب کرسکتے ہیں ۔
کریٹو فلو(Creative Flow):آپ کے اسکلز سیٹ کو با خبر رکھنے کے لئے پر 950 فوٹوشاپ کے ٹیوٹوریلز کی فہرست فراہم کرتی ہے ۔
اوپن ٹو اسٹڈی(Open to Study):مفت آن لائن اور اعلی معیار کی تعلیم فراہم کرتا ہے. آپ مختلفت مضامین کا مطالعہ کر سکتے ہیں اور صرف چار ہفتوں میں آپ کچھ نیا سیکھ سکتے ہیں۔
او ای ڈی بی(Oedb):دس ہزار سے زائد مفت آن لائن کلاسوں سے آپ انتخاب کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کو تعلیم حاصل کرنے کی خواہش ہے تو آپ کو بس ایک انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت ہے آپ کسی بھی یونیورسٹی کے گریجویٹس کے مقابلے میں بہترتعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔
جس معاشرے ميں والدین کا احترام ختم ہوجاتا ہے، وہاں ہر ایک کا احترام ختم ہوجاتا ہے۔ ہر شخص اپنی ضروریات کی تکمیل کے لیے حرام راستے اختیار کرتا ہے۔ سوسائٹی سے حلال ختم ہو جاتا ہے، اُس کی جگہ حرام لے لیتا ہے؛ حياء ختم ہو جاتی ہے، اُس کی جگہ بے حیائی لے لیتی ہے۔
#JummahMubarak
حضور شیخ الاسلام کی وہ "ایک شہرہ آفاق تصنیف" کہ جس سے پندرہ سال تک خطبات جمعہ دیے جا سکتے ہیں۔
🔁 ریٹویٹ۔ 💬کمنٹ۔ ❤لائک۔ 🕑 30 سیکنڈ🎙شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری
https://t.co/2C82o9OXuD
@TahirulQadri@GandapurPAT@MSMPakistan_ @MSMSistersPak @MinhajulQuran