☆please follow us, follow back is 100% guarantee☆
🇮🇳Indian/scholar/servant of sky's government
Wise Indians 🇮🇳 r standing with truth
Truth wil✌
False wil⬇️
نصرمن الله وفتح قریب
لاتحزن ان الله معنا
My dear Palestinian brothers and sisters and my liver pieces dear children. Your sacrifices will never be wasted. I wish we were martyrs with you too!
Or we kiss yours feet!
#GazaUnderAttack#RacistMarkZuckerberg#PalestinianLivesMatter
जो लोग भी ओवैसी साहब पर इल्जाम लगाते हैं वह सबूत पेश करें इल्जाम लगाना बिना किसी सबूत के इंसानियत के खिलाफ है और जितनी भी एक कयादत बनाने के लिए सलाहियते होनी चाहिए वह सब ओवैसी साहब के अंदर मौजूद है; मौलाना सज्जाद नोमानी
@asadowaisi l
سینیمائی فحاشی کو ایک میٹھا فن قرار دے کر دنیا جہان کے سب سے مبارک ومقدس خطے کو میلا اور گندا کیا جارہا ہے۔ یاد رکھو! جب کسی مقبول عند اللہ شخصیت کی زبان سے "أليس منكم رجل رشيد" نکل جائے تو سمجھ جاؤ کہ اس کی ہلاکت بہت نزدیک ہے!
#تحفظ_حرمین#ارض_الحرمین_خط_احمر
مدینہ منورہ مرکز قلب و نظرھے اس کی خاک کا ایک ایک ذرہ ہماری آنکھوں کا سرمہ ھے اسی پاک اور مقدس سرزمین پر سنیما ہال کھولے جانے کی خبر ایسی دردناک ہے جس پر اظہار افسوس کے لیے الفاظ بھی میسر نہیں!
اللہ پاک آپکے فضل سے آپکے محبوب ہمارے آقا ﷺ کے شہر کی اور اپنے گھر کی بے حرمتی سے حفاظت فرمادیں۔اس کی سعی کرنے والوں کو انجامِ کار تک جلد پہنچادیجئے۔ کہ دوسروں کو بھی عبرت ہوجائے
بن سلمان اپنے بار بار کی آزاد روی سے بتا چکا ہے کہ وہ اسلام کا دشمن ہے۔ قرآن اور حضورﷺ کی سیرت کو یا تو اس نے پڑھا ہی نہیں یا وہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی بوجہلی کر رہا ہے۔ مدینہ منورہ میں دس سینما ہال کھولنے کا اعلان اللہ اور رسولﷺ دونوں سے بغاوت ہے۔ قدرت اس سےانتقام لے کر رہے گی۔
پاکستان کا سیکولر لبرل طبقہ ایسا ہمنافق ہے کہ بیس سال پہلے اگر امریکہ کابل میں داخل ہو تو خوشی مناتا ہے لیکن افغانستان کے عوام کی آرزوں کے ترجمان -طالبان - بیس سال جہاد کے بعد کابل میں داخل ہوں تو اسے یہ ظلم لگتا ہے —-بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
Indian news channels are insulting their country. Instead of convincing the government to have good ties with the new #Afghan government, they have been crying and screaming like babies teething.
Their islamophobia shouldn't influence India's foreign policy.
@TV9Bharatvarsh
کابل میں طالبان کے پرامن داخلے، عام معافی اور امن کی ضمانت نے فتح مکہ کی یاد تازہ کی اور دنيا بھر کی ٹیکنالوجی سے لیس طاقتوں کو عملاًُ بتادیا کہ ایمان کی قوت کے آگے کوئی طاقت ٹھہر نہیں سکتی بشرطیکہ وہ ہر قربانی کے لئے تیار ہو کاش ہم اور عالم اسلام اس معجزے سے سبق لے سکیں