ستة أقمارٍ غابوا عنا في العاشر من أغسطس 2025، غابوا ولم تحمهم كل المواثيق الدولية والصحفية ؛ غابوا بصواريخ الاحتلال .
لكنّ غيابهم لم يكن نهاية الحكاية.
أنس الشريف، ومحمد قريقع، وإبراهيم ظاهر ، ومحمد الخالدي ، ومؤمن عليوة ، ومحمد نوفل
ستة أسماء حملت صوت غزة إلى العالم، ودَفعت ثمن الكلمة والرسالة.
رحلوا بأجسادهم، وبقيت أصواتهم، وصورهم، وكلماتهم، وذكراهم شاهدةً على زمنٍ لم يكن فيه الصمت خيارًا.
رحم الله أرواحهم، وحفظ ذكراهم، وجعل ما تركوه من أثرٍ نورًا لا ينطفئ.
ستة أقمار…
غابوا عن العين، ولم يغيبوا عن الذاكرة. 10/8
پیٹرول کی بڑھتی قیمت کے باعث مہنگائ کا گراف بلند تر جبکہ کاروباری خسارے کی وجہ سے عوام کی آمدنی محدود تر ہوتی جا رہی ہے۔
اس ظلم کے خلاف بہترین مزاحمت عوام کا مل کر آواز اٹھانا ہے
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
حکومت کی پریشانی واضح ہے، جبکہ اسلام آباد کی گلیوں اور محلوں سے جماعت اسلامی کے کارکن مسلسل دھرنے میں پہنچ رہے ہیں۔ ان شاء اللہ بھرپور عوامی قوت کا مظاہرہ ہوگا۔
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
سکھر- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور عوامی مسائل کے خلاف جماعت اسلامی کا قافلہ ببرلو بائی پاس بند کرنے روانہ
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
Survival has become a luxury.
No to unfair taxes
No to the killer petroleum levy.
No to elite protocols.
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
امیر جماعت اسلامی دیر پائین ، مولانا اسد اللہ خان اپنے قافلے کے ہمراہ پہنچ گئے!
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
پیٹرولیم مصنوعات پر ظالمانہ لیوی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف آج ہونے والے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا خصوصی پیغام
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
Survival has become a luxury.
No to unfair taxes
No to the killer petroleum levy.
No to elite protocols.
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
یاد رکھیں جو پٹرول مہنگا کرتے ہیں انہیں پیٹرول مفت ملتا ہے ہمیں اپنے حقوق کی جنگ کے لیے اٹھ کھڑا ہونا ہوگا اس سے پہلے مزید دیر ہو جائے
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
سوشل میڈیا ورکرز اپنے فون تیار رکھیں۔ ہر ویڈیو اور تصویر اس ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کریں اور پورےپاکستان کو اپنے ساتھ شامل کر لیں۔
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
پٹرولیم مصنوعات پر اربوں روپے کی لیوی لے کر حکمران عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں اس سے اپنی عیاشی کے لئے اربوں روپے کے جہاز اور گاڑیاں خریدی جاتی ہیں۔
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy