اگر سادہ کپڑوں میں ملبوس دہشتگرد شکیل خان پر حملہ کریں گے تو اس سے یہ تحریک ناکام نہیں ہو گی اگر سادہ کپڑوں میں ملبوس دہشتگرد فضل شکور کی گاڑی پہ حملہ کریں گے اور اسے اغواء کریں گے تو اس سے تحریک میں مزید جان پڑے گی ! سہیل آفریدی ۔۔
The September 27 long march will take place at all costs. Arresting Imran Khan’s sisters, Shakeel Khan or Fazal Shakoor will not make us back down. Instead, we will come with even greater force, CM Sohail Afridi says.
جب نواز شریف بیمار ہوتا ہے تو یہی عدالتیں کہتی ہیں اگر اس کو کچھ ہوگیا تو حکومت ذمہ دار ہوگی جب واپس آتے ہیں تو عدالتیں ائیرپورٹ پر پہنچ جاتی ہیں حالانکہ سزا یافتہ مجرم ہوتے ہیں قوم کا پیسہ لوٹ کر گئے ہوتے ہیں دوسری جانب ایک سیاسی جماعت کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک ہو ریاستی ادارے اس کو own نہ کرتے ہوں ، ان کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہو، قانون کے مطابق ان کو ڈیل نہ کیا جاتا ہو تو وہ احتجاج کی طرف ہی جائے گی۔اور اس احتجاج کی آئین و قانون اجازت دیتا ہے اگر اس سے روکنا ہے تو آئین سے وہ شِق نکال دیں۔
ستائیس ستمبر کو ہم پورے زور و شور سے آئیں گے، عمران خان کی بہنوں اور خاندان کے اغواء سے اس تحریک کو ناکام بنانے کی کوشش کریں گے تو ایسا نہیں ہوگا،اگر شکیل خان پر سادہ کپڑوں میں ملبوس دہشتگرد حملہ کریں گے، صوبائی وزیر شکور خان کی گاڑی پر دہشتگرد حملہ کرکے اس کو اغواء کریں گے اور سوچتے ہیں کہ تحریک ناکام ہوگی تو ایسا نہیں ہوگا اس سے تحریک میں مزید جان آئے گی ان شاء اللہ۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا اگر یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی بہنوں کو اغواء کرکہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے یا شکیل خان کو اغواء کرنے سے ہم پیچھے ہٹ جائیں گے یا فضل شکور کو اغواء کرنے سے ہم پیچھے ہٹ جائیں گے تو یہ انکی بھول ہے ہم مزید زور سے آئیں گے
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
اگر پختون خواہ میں دو تہائی اکثریت ہونے کے باوجود بھی تمام منسٹر کو اغوا کر دیا گیا تو پھر سہیل افریدی اور سپیکر بابر سلیم سواتی حکومت میں بیٹھ کر کیا کر رہے ہیں....؟؟
اگر ننگے بدمعاشوں کو کٹہرے میں نہیں لا سکتے تو پھر اسمبلی تحلیل کر کے عوام میں جائے
My mother, Aleema Khan, was abducted after leaving home this morning. Our family has had no contact or news of her whereabouts. She is on bail in all cases against her in Lahore. We demand the government immediately disclose her whereabouts and ensure her safe return.
@Aleema_KhanPK
Imran Khan’s sister Aleema Khan was snatched off the streets of Lahore. Family phones went dead. Her car appeared at a police station. Only then did the regime tell the media she had been arrested.
There was no fresh criminal case that justified grabbing her this morning. They used 3-MPO, preventive detention without charge,to disappear a woman whose only offense is speaking for her imprisoned brother.
This is how Field Marshal Asim Munir and his fellow generals are turning Pakistan into another North Korea, pick up family members first, invent the paperwork later, and dare the world to notice.
ایک خاتون چیف جسٹس کے ہوتے ہوئے پنجاب میں خواتین کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، اور چادر چار دیواری کا تقدس بغیر کسی ڈر اور خوف کے پامال کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک اور ہماری روایات کے منافی ہے۔
آج صبح ایک بار پھر علیمہ خان کو جس انداز میں اغوا کیا گیا اور 3MPO کے تحت جیل منتقل کیا گیا، یہ بدترین سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔
اگر اختلاف عمران خان سے ہے تو مقابلہ بھی عمران خان کے نظریے اور سیاست سے کریں۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، اور خاندان کی خواتین کو نشانہ بنانا کون سی سیاست، کون سا قانون اور کون سی اخلاقیات ہیں؟
ہماری مذہبی یا معاشرتی روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے، جیسا کہ موجودہ دور میں کیا جا رہا ہے۔ خواتین کو ہراساں کر کے، اغوا اور گرفتار کر کے اور خاندانوں کو دباؤ کا ذریعہ بنا کر نظریے کو شکست نہیں دی جا سکتی۔