کور کمانڈرز کانفرنس سے آج جو نئی دھمکی ملی ہے اس کا اصل مطلب یہ ہے کہ ہم ڈرے ہوئے ہیں ہمارے قریب آئے تو گولی مار دیں گے۔
بلکل ویسے ہی جیسے ایک ڈرا ہوا شخص دوسرے کو کہتا ہے میرا پاس مت آنا۔ میں گولی چلا دوں گا۔
پھر بتایا جاتا ہے کہ ہم ادارہ ہیں۔ ادارے ایسے دھمکیاں دیتے ہیں؟
اس سے بڑی چارج شیٹ کیا ہوسکتی ہے عاصم منیر اور ان کی ٹیم پر۔ اور اس بات پر تو استعفیٰ مانگنا چاہیے پوری قوم کو کیونکہ جو کام ان کا ہے (پاکستان کو محفوظ رکھنا) وہ کام کر نہیں رہے اور جو کام نہیں کرنے کے ہیں (جیسے کہ سیاست میں شامل ہونا) وہ سارے کام کر رہے ہیں۔
انٹیلیجنس ایجنسیز کو اصل دہشت گردوں پر لگائیں تو شاید پاکستان دہشتگردی کی ضد میں پہلے نمبر کا ملک نہیں ہوں۔ ترجیہات ٹھیک کریں، ہر پاکستانی کی جان بہت قیمتی ہے۔
” آج خیبرپختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹ دیا جائے گا ، یہ خیبرپختونخوا آنے اور جانے والے راستے بند کررہے ہیں، کیا یہ مشرقی پاکستان والی سازش دہرا رہے ہیں؟
یہ جو بھی سازش کریں لیکن ہم پاکستان کو ٹوٹنے نہیں دیں گے، پاکستان ہمارا ہے اور ہم اپنے وطن کی خاطر قربانیاں دیں گے،“
سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
ہم 25 چھبیس کروڑ زندہ لاشیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ملک کو بحران میں چھوڑ کر پہلے لندن پھر امریکہ جا کر اقوام متحدہ میں بِنا کسی سر پیر کے مسلسل بولنے پر وزیراعظم شہبازشریف صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،ہمیں معلوم کہ ہم وہ خوش نصیب کہ ہمارے صدر چند جملے روانی سےبول نہیں سکتے جبکہ وزیراعظم چند لمحے چپ رہ نہیں سکتے،ہمارے صدر کیلئے کھڑا ہونا مشکل جبکہ ہمارے وزیراعظم کیلئے ٹک کر بیٹھنا مشکل،ہماری دعا ہےکہ اس لازوال اور بےمثال جوڑی سےاللہ پاک ہماری جان چھڑائے۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
یہاں سب بہت بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں
میں آپکو حقیقت بتاتی ہوں کہ حقیقت میں کیا ہوتا ہے
حقیقت یہ ہے کہ جب رات کے درمیانے پہر پولیس کی نفری آپکے گھر دھاوا بولتی ہے تو کوئی مدد کو نہیں آتا۔
بس آپ ہوتے ہے وہ نفری ہوتی ہے اور آپ کے اہلِ خانہ ہوتے ہیں۔ اس وقت سب سے ضروری چیز ہوتی ہے اپنی ماؤں بہنوں اور بچیوں کی عزت بچانا، ان کو مار پیٹ سے بچانا۔ اپنی زندگی کی جمع پُونجی اپنا گھر بچانا۔
کل رات کی گرفتاریاں اسکا ثبوت ہیں کہ عمران خان کے اہلِ خانہ تک کو بچانے پورے لاہور سے کوئی نا آ سکا۔ کسی نے اس طرف جانے کی ہمت نا کی جب کہ شام سے پولیس وہاں تھی۔
اللّٰہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے کیونکہ ہمارا مقابلہ کمظرف جانوروں سے ہے۔
سومنات کا حوالہ میں نے اسلام آباد بار بار آنے کے لیے استعمال کیا تھا۔ آپ ہمت کریں اور میری پوری تقریر نشر کریں۔ جہاں جہاں آپ کو میری کوئی بات غلط لگے، میں اس پر معافی اور معذرت کرنے کے لیے تیار ہوں۔
یہ ملک مجھے اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے، اور اپنی سیاست سے بھی بڑھ کر پیارا ہے۔ لیکن جو حقیقت میں نے بیان کی ہے، کم از کم اپنے ضمیر کو ہلکا کرنے کے لیے اس کا ساتھ دیں اور اسے سپورٹ کریں۔
Our country is in international news for either security incidents or for the illegal abductions by law enforcement agencies. Whoever is in Asim Munir’s close circles shall realize the harm they are all bringing to the country and work on stopping the fascism.
Pakistan deserves better headlines!
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
کراچی میں مریم صفدر کو گرفتار کرنے پر TV چینلز اور سوشل میڈیا پر قیامت آ گئی تھی۔
آج چونکہ عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے دروازے توڑے جا رہے ہیں، جن کے پاس کوئی سیاسی عہدہ بھی نہیں۔
لیکن عمران خان کی بہنیں ہیں۔ لہٰذا ان پر ہر ظلم جائز ہے۔ آج میڈیا کو سانپ سونگھ گیا ہے۔
And it get’s worse.
My cousin Shahrez’s 2 children of 4 and 6 years old are now missing.
There is no limit to their cruelty. Complete disregard for humanity.
پہلی اخباری خبر۔۔سانحہ پمز میں واحد زندہ بچ جانے والی بچی بھی 22 دنوں بعد انتقال کر گئی،جاں بحق بچوں کی تعداد 15 ہوگئی۔۔
دوسری اخباری خبر۔۔وزیراعظم شہبازشریف لندن پہنچ گئے،چیک اپ کرائیں گے۔۔
اب دونوں خبریں ملا کر پڑھیں،بس کہنا یہ کہ جب تک ہمارے وزیراعظموں کےذاتی چیک اپ لندن یا باہر ہوتے رہیں گےتب تک ہمارےسرکاری ہسپتالوں میں بچےجل جل کر مرتےرہیں گے۔۔
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
گیارہ ارب کا جہاز علی الصبح اولڈ ائیرپورٹ سے اڑتا ہے اور ٹریکر آف کرکے نورخان ائیربیس پر اترتا ہے طویل ترین میٹنگ
کس کے ساتھ؟ ایجنڈا ؟ منت سماجت یا سازشی پلان ؟
رمیز راجہ نے بالآخر کھل کر وہ بات کہہ دی جو ہم پچھلے ساڑھے چار سال سے کہہ رہے ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہر شخص یہ بات کھل کر کہے اور اپنے ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے خود عملی طور پر کردار ادا کرے، انشاءﷲ۔
ہمارے بزدل ہونے کی وجہ سے ہمارے یہ حالات ہیں۔ بڑی سیدھی سی بات ہے۔