سی سی ڈی پر تنقید!! پنجاب اسمبلی میں بات گالم گلوچ پر پہنچ گئی
محسن نقوی اور وزیراعظم سے پوچھو انہیں کس نے بچایا
پی ٹی آئی کے اویس ورک کی دھواں دار تقریر
اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناؤ، وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ اور تم میں ��ے جو کوئی ان سے دوستی کرے گا تو وہ انہی میں سے ہوگا۔ بے شک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا،سورۃ المائدہ
پاکستانیوں سے زیادہ خوش تو مصر یمن آئزربائیجان ترکی قطر سعودی ہو رہے ہیں۔
اس وقت پاکستان کی فتح پر سارے عرب کی عوام بے حد خوش ہے۔ اس کا مطلب کہ یہ خود بھی بھارت کو پسند نہیں کرتے۔