Gun shooter at heart .❤️🔫Little Virk 💞Politics Junkie ✌Passionate supporter of #ImranKhan❤
Sab se Pehle Pakistan,Jaan se pyara Pakistan 🇵🇰#PakistanZindabad
قائداعظم جیسے عظیم لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں قائداعظم ڈے منانے کا مقصد ہے کہ ہم ایک قوم ہونے کے ناطے اپنے قائد کے نظریہ کی پاسداری کریں اور انکے قول۔ایمان ۔اتحاد۔تنظیم کو مشعل راہ بنائیں
قائد ِاعظم ایک عظیم رہنما عظیم لیڈر عظیم تاریخ ساز شخصیت تھے❤
#یوم_قائداعظم_16_اگست
برطانیہ میں کورونا وائرس کے دوران برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پورے ملک میں سخت ترین لاک ڈاؤن کیا لیکن اسی دوران ان کی چند ویڈیوز منظر عام پر آئیں جہاں پر وہ پارٹی کر رہے تھے جسے بعد میں پارٹی گیٹ اسکینڈل کہا گیا اس کا اثر اس حد تک بڑھا کہ بعد میں کے بورس جانسن کے پارٹی کے لوگوں نے نہ صرف استعفے دیئے بلکہ انہیں دو ہزار بائیس میں اسٹیپ ڈاؤن کرنا پڑا پاکستان کے اندر پوری عوام کے لیے لاک ڈاؤن کر کے یونیورسٹیز بند کر کے سڑکیں بند کر کے اسکولز بند کر کے ایک اشرافیہ کرکٹ میچ دیکھنے گئی ہوئی تھی زندہ باد زندہ باد زندہ باد
عطا تارڑ اور عظمی بخآری نے عوامی ٹیکس کے پیسے سے جو قاسم خان کے خلاف جو دو نمبر پریس کانفرنس کی ہیں ان پر پیکا قانون کیوں لاگو نہیں کیا جاتا ۔ عام آدمی کے خلاف تو اسے ہتھیار بنا لیا گیا ہے : علینہ شگری
بریکنگ نیوز 🚨: سینئیر صحافی اسد طور کی اہم ترین گفتگو۔ بڑے بڑے خفیہ رازوں سے پردہ ہٹا دیا 🔥👇
خامنہ ای کی شہادت پر شہباز شریف اب تک مکمل خاموش ہیں، تاحال کوئی مذمتی بیان سامنے نہیں آیا۔ اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں امریکہ نے پاکستان کو کتنا کنٹرول کیا ہوا ہے، اگلا ہدف امریکہ اور اسرائیل کا افغانستان ہے۔ پاکستان کے ذریعے رجیم چینج لائے گا امریکہ افغانستان میں، پھر اسرائیل وہاں فوجی اڈے بنائے گا۔ یہ کام اگلے چند ہفتوں میں شروع ہو جائے گا۔ بھارت بھی اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ملکر پاکستان پر بھرپور حملہ کریں گے۔ یہ مکمل پلان باقاعدہ امریکہ نے اسرائیل کے دارلحکومت تل ابیب میں مودی کے حالیہ دورہ اسرائیل میں بنایا ہے
افغانستان ہمیشہ پاکستان کا ہمسایہ برادر ملک رہا ہے۔افغانیوں کی تین نسلیں پاکستان میں پل کر جوان ہوئی ہیں، مہمان نوازی کے نام پر افغانیوں کو پناہ دینے کے پیچھے پاکستانی سوسائٹی برباد ہو گئی لیکن پاکستان نے افغانستان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
ایک عرصے سے افغانستان کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہے، اس سے بڑی تکلیف اور کوئی نہیں ہو سکتی کہ دو مسلمان ممالک رمضان کے ماہ میں جنگ کی طرف جائیں لیکن افغانستان نے اسرائیل اور امریکہ کی شہہ پر پاکستان پر حملہ کر کے سنگین غلطی کی ہے جس کا خمیازہ اسے بھگتا پڑے گا۔
ایک ہی بھائی ہے ایک ہی بیٹا ہے دونوں جیل میں ! یہ بزرگ عورت گرتی پڑھتی روز جیلوں اور عدالتوں کے سامنے پہنچ جاتی ہے ! خدا کی قسم اس نظام کے ہر فرد سے نفرت اپنے ایمان کا حصہ سمجھ کر کریں گے !
جتنا وہ عمران خان کو اپنی فیملی سے ملاقات اور اپنے ذیاتی معالجین سے ملاقات کروانے کا delay کر رہے ہیں، اتنا ہی شک یقین میں بدل رہا ہے کہ وہ کچھ چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
دھرنے بلکل ختم نہ کریں عمران خان کی مکمل رہائی تک اور کوئی نیوز نا مانیں جب تک عمران خان کی بہنیں اور ذیاتی معالج ان سے نہیں ملتے-
#ComeToStreetsForKhan
پاکستان انڈیا کا میچ آج مکمل طور پر سوشل میڈیا پر بائکاٹ کیا جا رہا ہے۔ عمران خان کے ساتھ ظلم و جبر کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان انڈیا کا میچ دیکھنے والوں کو خان پر مظالم کرنے والوں کا ساتھی قرار دیا جا رہا ہے۔
اگر فضل الرحمن کی پختونخواہ میں حکومت ہوتی اور وہ گرفتار ہو جاتے تو یقین کریں انہوں نے تمام صوبے کی سڑکیں، دوکانیں، بازار اس وقت تک بند کروا دینے تھے جب تک وہ رہا نہ ہو جاتے
جب نیب نے انہیں نوٹس بھیجا تو انہوں نے صرف دھمکی دی تھی اور نیب نوٹس واپس لیکر بھاگ گیا تھا
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
رحیم یار خان پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
اڈیالہ جیل میں باقاعدہ ایک زرداری بلاک ہے جہاں دینا کی ہر سہولت موجود ہے، اس بلاک کے اندر فائیو سٹار سہولیات کے ساتھ جیل کاٹنے والے آصف زرداری کو عمران خان کے لیے ایسی زبان استعمال کرنا زیب نہیں دیتا ، زرداری صاحب آپ نے جیل تو دیکھی ہی نہیں ہمیشہ ڈیل کر حکومتوں میں آئے ہیں اپنی زبان اب عمران خان کے خلاف مت کھولیے گا
اسد طور کا انکشاف
عمران خان کو رستے سے ہٹانے کی شرط پر نواز شریف نے عاصم منیر کو 5 سال کی ایکسٹینشن دی. یہ جتنا ظلم ھو رہا ھے سب نواز شریف کی ایما پر ھو رہا ھے
مکمل رہائی تک دھرنے جاری رہیں تو بات بنے گی کیونکہ عاصم منیر اور گورنمنٹ نے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ عمران خان کو سیف نہیں رکھ سکتے، بلکہ ان کے delay کی وجہ سے آنکھ کی ۸۵٪ روشنی گئی۔ رہائی کے بعد فیملی اور ذاتی معالجین کی نگرانی میں مثبت علاج ہو سکے گا۔
۶) حوصلے بلند رکھیں، اپنی پوری کوشش کرتے رہیں، دعا اور صدقہ دیتے رہیں۔ اللہ سب سے بڑا ہے!
قیادت کے بغیر عوام نے پورا خیبر پختونخوا معطل کر دیا ہے پنجاب کے تمام راستے اس وقت مسدود ہیں تجارت موقوف ہو چکی ہے اور اب خیبر پختونخوا کے عوام پنجاب کے لوگوں کو آواز دے رہے ہیں کہ وہ بھی گھروں سے نکلیں اور اٹک پہنچیں اب ہم پنجاب کو بند کریں گے
https://t.co/isxb2XMZdG
اگر تحریک انصاف مزاحمت کا فیصلہ کر چکی ہے اور واقعی نظام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنا چاہتی ہے تو سہیل آفریدی کا مورچہ خیبرپختون خواہ ہے۔چاہے سارے ملک میں چھوٹے بڑے علامتی یا موثر احتجاج ہوں۔معاملات کے حل کی کنجی خیبر پختون خواہ میں ہے۔سہیل آفریدی اگر اسلام آباد کی بجائے خیبر پختون خواہ میں ہوتے تو ان کی پارٹی کے لیے زیادہ بہتر تھا۔لیکن شاید یہ ان کی حکمت عملی ہو