#PAKWatch 🇵🇰: PTI workers erupted in celebration for what looks like a win in today's elections in Gilgit-Baltistan, Pakistan.
Even with Imran Khan behind bars, his movement still has fire in Pakistan’s north.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
🚨جس وقت بلاول بھٹو اور اسحاق ڈار بند کمرے میں سر پکڑ کر بیٹھے ہیں عین اسی وقت گلگت بلتستان کی عوام عمران خان کی فتح کا جشن منا رہی ہے
" خان تیرے چاہنے والے GB والے GB والے " پرسوز مناظر
Internet has been shutdown. Vote counting has reportedly been stopped in multiple areas in Gilgit-Baltistan, with armed gunmen guarding the stations and heavily pressuring returning officers.
— Salman Akram Raja.
سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عاصم لا کے تحت ذہنی مریض اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں غیر قانونی اور جبری اغواء کو 998 اور 734 دن ہو چکے ہیں جبکہ 177 دن سے عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بدترین قید تنہائی میں ہیں!
#FascismUnderAsimLaw
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے حالیہ انکشافات نے کپتان کی صحت اور زندگی کو لاحق خطرات پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اگر حکومت کچھ چھپا نہیں رہی تو عمران خان کے شفاف طبی معائنے اور آزادانہ ٹیسٹ کروانے کی فوری اجازت دی جائے تاکہ تمام حقائق سامنے آ سکیں۔
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
⛔️We will never forget the brutality of the Zionist murderers in Gaza, they blindfolded his eyes, made him run to run away and then deceived him and shot him in the head for fun‼️
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے