Greetings. We have been in the field of Medical Transcription and Medical Billing for 7+ years based out of the United States and back office is in Pakistan.
آج کی حدیث شریف
03 رمضان المبارک 1444ھ
25 مارچ 2023 ہفتہ
فرمان آخری نبی ﷺ :
جس نے مسلمانوں کی مالی چیزوں میں کے کسی کو (تنگی پیدا کرنے کے لیے) مہنگا کیا اللہ پاک اسے قیامت کے دن ضرور بڑی آگ میں عذاب دے گا۔
( کنز اعمال الحديث 9733/9735، ج4ص42 )
#رمضان_كريم#رمضان٢٠٢٣
آج کی حدیث شریف
02 رمضان المبارک 1444ھ
24 مارچ 2023 جمعہ
فرمان آخری نبی ﷺ :
جو کوئی بندہ اس مہینے کی کسی بھی رات میں نماز پڑھتا ہے تو اللہ پاک اُس کے ہر سجدہ کے بدلے میں اُس کے لئے 1500 نیکیاں لکھتا ہے اور اس کے لئے جنت میں سُرخ یاقوت کا گھر بناتا ہے۔
(شعب الایمان 3/314 حدیث 3635)
#رمضان_كريم
کوہٹہ: سینئر سیاست دان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نعیم کریم کے ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
عدالت کےحکم پر لیڈر میاں نواز شریف اپنی بیٹی کاہاتھ تھام کر گرفتاری دینےپہنچ گیا تھا۔
اسےکہتے ہیں لیڈر،انہوں نے اپنےکارکنان کو ڈھال نہیں بنایابلکہ خود گرفتاری دینےپہنچ گئے۔ ایک عمران خان ہےجو بلٹ پروف کمرے میں چھپ کےبیٹھا ہےکہ کہیں مجھے گرفتار نہ کرلیں اور کارکنان سڑکوں پر رُل رہےہیں۔
مریم نوازشریف کو عوام دل وجان سے چاہتے ہیں ان کیلئے نکلتے ہیں ان کی آواز پر لبیک کہتے ہیں وہ نوازشریف کی جانشین ہیں مشکل وقت میں پارٹی کو سنبھالا اب ری آرگنائز کر رہی ہیں راولپنڈی میں ایک تنظیمی کنونشن کی تیاریاں!
@MaryamNSharif#راولپنڈی_میں_امید_سحر
"مسلم لیگ ن الیکشن کے لیے مکمل تیار ہے،ہمارے سیاسی مخالف کا انجام دیوار پر لکھا ہے
نوازشریف کے ہمیشہ تباہ حال پاکستان ملا لیکن تاریخ گواہ ہے نوازشریف کے آنے کے بعد چند سال میں پاکستان نے ٹیک آف کیا"
#JirgaWithMaryamNawaz