آج سے 9 مہینے پہلے سہیل آفریدی سے پوچھے گئے سوال آج بھی اپنی جگہ موجود ہیں لیکن جواب اب تک نہیں مل سکا !
لیکن کیا سہیل آفریدی اپنی اس بات پر قائم ہیں کہ لیڈر شپ کو جگرا دکھانا پ��ھے گا ؟
Start your crypto story with the @Binance Year in Review and share your highlights! #2025withBinance.
👉 Sign up with my link and get 100 USD rewards! https://t.co/dWrb7yHz6M
پشاور میں خواتین پر تشدد۔۔۔۔
واقعہ تھانہ فقیر آباد کی حدود میں پیش آیا ۔۔خاتون کے بیٹے کے مطابق ملزمان انکے قریبی رشتہ دار ہیں اور واقعہ گھریلو
تنازعے کا شاخسانہ ہے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔۔۔۔پولیس زرائع
سلام ہے اس نارتھ کوریا کے صدر کو جس نے اسرائیل کو 24 گھنٹے کا ٹائم دیا تھا کہ ہمارے ملک کی جو خاتون انہوں نے گرفتار کی ہے اس سے رہا کیا جائے ورنہ نتائج کے لیے تیار رہے 24 گھنٹے سے پہلے ہی رہا کر دیا اس کو اس کو بولتے ہیں دلیر ادمی
@iqrarulhassan ایک چیز تو ہمیں پتہ چل گئی ہے کہ اپ بہت ہی بڑے بوٹ پالش اور چاپلوس ہے اقرار الحسن میں اپ کا بہت بڑا فہم تھا لیکن اپ بہت ہی گھٹیا زبان استعمال کرنے لگ گئے ہیں اج کل
یا اللہ پاک پاکستان میں جتنے بھی بکاؤ صحافی ہیں سب کو تباہ و برباد کر جو پیسے کے لیے صرف اپنی رپورٹنگ کرتے ہیں اور کچھ نہیں حقیقت سے ان کا کچھ لینا دینا نہیں ہے حقیقت جانتے ہوئے بھی یہ سب کچھ چھپاتے ہیں پیسوں کی خاطر
@iqrarulhassan اپ جیسے صافی بغض عمران میں اس قدر گر جائیں گے میں نے کبھی سوچا ہی نہیں تھا ایک ٹائم پر میں بھی اپ کا فین تھا پر افسوس اپ بھی ایک نمبر کے گھٹیا انسان نکلے
@iqrarulhassan پاکستان میں جب تک اپ جیسے دکھاؤ صحافی اور گھٹیا صافی ہوں گے وہاں کا نظام کیسے ٹھیک ہوگا جہاں اپ لوگوں کو پیسہ ملتا ہے اسی طرف جھک جاتے ہو