سوئزر لینڈ میں مذاکرات پر اسرائیلی حملے کا شدید خطرہ سی ائی اے کے سابق افسر لیری جانسن نے ایرانی اور پاکستانی قیادت کو اگاہ کر دیا خطے میں نئے عدم استحکام کا خطرہ
BREAKING: A 36-year-old white Scottish man is being investigated by Counter Terrorism Police after five people were stabbed in Edinburgh
He said after his arrest: "I'm protecting the country from these fucking Muslim bastards raping our young daughters"
محسن نقوی اور عباس عراقچی آج رات سوئٹزلینڈ روانہ ہو رہے ہیں ایران کے عباس اراغچی اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ آج رات سوئٹزرلینڈ روانہ ہو رہے ہیں ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ جائے گا تاکہ معاملات پر پیش رفت کو آگے بڑھایا جا سکے،ایرانی وزارت خارجہ ایم او یو کے مطابق وعدوں پر عملدرآمد کیلیے مشاورت ہو گی
🚨*_ایران نے ٹرمپ کو خبردار کیا:
اگر آپ نے لبنان کے خلاف جنگ ختم نہ کی تو ہم اسرائیل پر بغیر وارننگ کے حملہ کر دیں گے۔_ایک سینئر ایرانی اہلکار نے ڈراپ سائٹ کو بتایا کہ تہران کا خیال ہے کہ اس نے امریکہ پر تاریخی فتح حاصل کی ہے، لیکن وہ اس معاہدے کے ٹوٹنے کے لیے تیار ہے۔_*
🚨*_ایران نے ٹرمپ کو خبردار کیا:
اگر آپ نے لبنان کے خلاف جنگ ختم نہ کی تو ہم اسرائیل پر بغیر وارننگ کے حملہ کر دیں گے۔_ایک سینئر ایرانی اہلکار نے ڈراپ سائٹ کو بتایا کہ تہران کا خیال ہے کہ اس نے امریکہ پر تاریخی فتح حاصل کی ہے، لیکن وہ اس معاہدے کے ٹوٹنے کے لیے تیار ہے۔_*
*_ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات اج معطل ہو گئے لبنان میں اسرائیلی حملوں کی وجہ سے ایرانی وفد نے جنیوا دورہ منسوخ کر دیا وائٹ ہاؤس نے بھی تصدیق کر دی اہم خبر_*
🚨*_الجزیرہ کے مطابق کل بروز جمعہ سویزرلینڈ میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف شرکت نہیں کریں گے قطر کی ملکیت ورجن سٹوک جو کہ سویزر لینڈ میں ایک جزیرہ ہے جہاں کل امن معاہدہ کا اجلاس ہوگا_*
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signed the Islamabad Memorandum of Understanding as a guarantor. Signatures of US President Donald Trump and Iran's President Masoud Pezeshkian are present on the Islamabad Memorandum of Understanding.
Iranian tankers exit US blockade zone before talks to end war
As US and Iran prepare to sign MoU and start more talks, TankerTrackers monitor says Iran exports its first oil in two months.