خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
دوسری جانب محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام 17 جون کو ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
موٹروے ایم ون پر سابق سینیٹر تاج أفریدی کی گاڑی کو کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جانبحق ،ڈرائیور معمولی زخمی سابق سینیٹر اسلام أباد سے پشاور جارہے تھے اطلاع کے مطابق حادثہ گاڑی میں مکینیکل فالٹ کی وجہ سے پیش آیا. ترجمان موٹروے پولیس
اس میٹر والے بھائی صاحب کو ہر دفعہ واپڈا والے بجلی کا بل زیادہ بھیج دیتے تھے حالانکہ اس نے گھر میں سولر لگوایا ہوا تھا اخر کار کے اس بھائی نے میٹر کے اوپر پٹی لگوا دی کہ ہم دن کے وقت بجلی استعمال نہیں کرتے ہم نے گھر میں سولر لگوایا ہوا ہے اب دیکھو وابڈا والے کیا کرتے ہیں 🤣
1/2