🇵🇰 I stand firmly with #ImranKhan — the only true leader who speaks for the people, defends our sovereignty, and exposes corruption fearlessly.
While our nation faces threats from across the border and drones violate our airspace, we ask:
Where is the leadership? Where is the accountability?
Imran Khan warned us.
Imran Khan prepared us.
And now, only Imran Khan can lead us through this storm.
#PakistanZindabad | #IStandWithImranKhan | #PakIndia
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
پہلا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ آ گیا ہے: چھترول جاری ہے😂😂
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کیلئے انتخابی مہم چلانا مشکل ہوتا جا رہا ہے، پہلے پارٹی صدر شاہ غلام قادر پر نیلم کے آبائی حلقے میں حملہ ہوا آج سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کو عوامی غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑا وہ بھی اپنے stronghold حلقے میں جہاں بمشکل دکان میں پناہ لے کر جان بچائی۔
بلاشبہ کسی فرد یا گروہ کو حق نہیں پہنچتا کہ اس طرح تشدد کی راہ اختیار کی جائے عوام اپنا بہترین انتقام جس سے بھی لینا ہے جمہوری طریقے یعنی ووٹ کی پرچی سے لے سکتے ہیں۔ یہ رویہ نامناسب ہے۔ لیکن دوسری جانب آزاد کشمیر جیسے انتہائی پرامن ،تحمل، بردباری اور رواداری کے ماحول میں اس طرح کی فضا کا پیدا ہونا یقینا ارباب اختیار کیلئے قابل فکر لمحہ ہے۔
میں نے آج کافی پر چند لوگوں سے پوچھا آپ پاکستانی فوج کو کیسا دیکھتے ہو ان کا کہنا تھا 2022 تک ہم سمجھتے تھے یہ فوج پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کام کرتی ہے لیکن اب ثابت ہو گیا ہے یہ امریکہ اور مغربی دنیا کا ایک ٹول ہے جسے مغربی دنیا اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے
معید پیرزادہ
اگر آپ کو لگتا ہے کہ رضا ڈار کیس میں انصاف ہوگا تو تین امکانات ہیں
پہلا یہ کہ آپ پاکستان میں نئے آئے ہیں،
دوسرا یہ کہ آپ بہت معصوم ہیں
تیسرا یہ کہ آپ بالکل پاگل ہیں،
زورین نظامانی
علی ڈار نے کرپٹو میں دبئی کے اندر سب کو ڈز لگائی اور اب بھاگ کر پاکستان آ گیا ہے ! جنرل طارق ۔۔۔
شریف خاندان ہو یا اسحاق ڈار کی فیملی یہ سارے فراڈئیے اور نوسرباز ہیں ۔۔
غیر ملکی خواتین سے زیادتی کا کھرا نہ صرف اسحاق ڈار تک جاتا ہے بلکہ اس کا کھرا مریم صفدر تک بھی جاتا ہے مریم صفدر اپنے عہدے کا غلط استعمال کر رہی ہیں وہ پولیس کے ذریعے شہادتیں اور شواہد مٹا رہی ہیں ڈی آئی جی فیصل کامران اس مقدمے کا ملزم ہے اس مقدمے کے شواہد مٹانے میں ان کا کلیدی کردار ہے ! عمران شفقت ۔۔
جب PTI workers کے گھر پولیس داخل ہوتی رہی!
تو سارے ججز خاموش تماشائی بنی رہی, اب پنجاب پولیس ایک حاضر سروس مجسٹریٹ کے گھر رات کو داخل ہوکر کہہ رہا ہے, DIG سے بات کرو,
یاسر شامی نے PTI پر ظلم کو مثال بنا کر نظام کو ناکام ثابت کردیا!!
باری باری سب کی باری!!
فلک جاوید خان کا کوٹ لکھپت جیل سے مریم نواز کے لیے پیغام۔۔۔
آپ کو ہر سہولت میسر تھی ، جبکہ یہاں ایک چارپائی پر دع دع خواتین سوتی ہیں ، اور جسے جگہ نا ملے اُسے زمین پر چادر بچھا کر سونا پڑتا ہے۔۔۔فلک جاوید خان
اسحاق ڈار کا نواسہ پروٹوکول میں عدالت آہ رہا ہے
غریب کا بچہ ہوتا اب تک سی سی ڈی کے ہاتھوں فل فرائی ہو چکا ہونا تھا
یہ دو قومی نظریے کی بہترین مثال ہے غریب کا پاکستان اور امیر کا پاکستان
کیا حنا پرویز بٹ صاحبہ حسب روایت زیادتی کی شکار غیر ملکی خواتین سے ملنے جائیں گی؟ انہیں مکمل اور فوری انصاف کی یقین دہانی کرائیں گی؟ سی سی ڈی کی تجویز دیں گی؟
ان سب کا تھوکا ان کے منہ پر پڑ کر رہے گا۔ یہ کہتے تھے، اس قوم کو عمران خان نے خراب کیا ہے، اور آج ان کے اپنے خاندان میں سے، اپنے خون میں سے، ریپسٹ، بھتہ خور، اغواکار نکل آیا ہے۔ اور اب یہ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ اللہ الحق ہے۔ فیاض شاہ
#pakistan@RebelByThought
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
حیرت انگیز : ایک طرف APPNA موجودہ لیڈرشپ نے پاکستانی ڈاکٹرز کو پاکستان میں جاری فسطائیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بات کرنے کے لئے ایک کمرہ تک نہیں لینے دیا۔ ہوٹل کو منع کر دیا کہ ہم غیر سیاسی ہیں۔
دوسری طرف یہی لیڈرشپ احسن اقبال کے ساتھ وہیں پر خفیہ میٹنگ کرتے ہیں۔ کیا احسن اقبال سیاستدان نہیں۔ اب APPNA غیر سیاسی نہیں ؟
یہ دوہرا معیار اور یقیننا چوہدری نظام دین کا پریشر ہے۔ لیکن یہ افسوسناک ہے۔ اس پر آواز اٹھائیں۔ اگر ڈاکٹرز امریکہ میں اپنے حقوق نہیں لے سکیں گے تو پاکستان میں جمہوریت اور رول آف لا کو کیا سپورٹ کرنی ہے۔ آئندہ ووٹ دیتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ لوگوں کا قول اور فعل ہے کیا۔
انتہائی افسوسناک صورتحال ہے ایسا ملک جو غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی ترغیب دے رہا ہے اس ملک کے DPM کا نواسہ غیر ملکی خواتین کے ساتھ ایسا گھناؤنا سلوک کرے گا تو اس ملک میں کون سرمایہ لگائے گا یہ حکومت اور SIFC کے لیے ٹیسٹ کیس ہے ! مطیع اللہ جان MJTV سے اللہ ہی حافظ ۔۔