مائیں بہنیں اپنےلاپتہ بچوں کےلیےکرب اور تکلیف میں ھیں اپنےگھر بارچھوڑ کردربدر ھیں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل ھے کہ وہ آج #ReleaseBalochMissingPersons کا استعمال کر کے کیمپین میں شرکت کرکے اس غیرانسانی عمل کیخلاف آواز اٹھائیں
#ReleaseBalochMissingPersons
رات کو کراچی پولیس اہلکاروں کا نشے میں دھت ہوکر معصوم نوجوانوں کو ہراساں کرنا روزکا معمول بن گیا ہے مستونگ سے تعلق رکھنے والے طالبعلم بھائی نورمحمد اور محمد فہیم رات کو روٹی کھانے نکلےجعلی پولیس مقابلے کا ڈھونگ رچاکر دونوں کو گولیوں سے چھلنی کرکے پھینک دیا
#SaveBalochStudents
قبائلی سسٹم بلوچوں کاسیاسی نظام رہاہےجوخوانین قلات کےزیراثر قانونی لوازمات پہ پابندرہاہے،لیکن ریاست پاکستان کےساتھ جبری الحاق نےاس نظام کوبےلگام کردیا،جبکہ اپنے ناکارہ عدالتوں کوانصاف کی فراہمی کےبجائےظلم کے نظام کوچلانےپہ کاربندکردیا،
امداد بلوچ کاقاتل یہی جبری نافظ کردہ نظام ہے
بلوچستان میں جبری گمشدگیاں ایک عام اور سفاکانہ حقیقت بن چکی ہیں، جہاں بچے بڑے بوڑھے سب اپنے پیاروں کی تلاش میں دربدر ہو گئے ھیں
#EndEnforcedDisappearances#Balochistan