بریکنگ نیوز
سربراہ جے یو ائی مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر حملہ
ڈی آئی خان یارک انٹرچینج کے قریب قافلے پر فائرنگ کی گئی ہے ، ترجمان
قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی ہے
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مولانا فضل الرحمن محفوظ ہیں ، مفتی ابرار ترجمان
جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی ہیں تو اخبار میں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائی جائے تاکہ پڑھے لکھے بیروزگاری کا وقت پیسہ ضائع نہ ہو
#_بے_روزگار_جوان
ٹرین کی پٹڑی میں لوہے کی جگہ لکڑی لگائی گئی اتنے بڑے سانحے کا ذمے دار کون کیا وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کے بعد غفلت میں برتنے والے اہلکاروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گا
#ریلوے_پاکستان
بولان پنجرہ پل رات بارش کی وجہ سے بولان ندی نالوں میں تغیانی کے بائیس سیلابی ریلے کے وجہ سے ٹیلر پانی کی زد میں گیا۔
#PinjraPull#NHA56#Bolan#Balochisan
مچھ بولان قومی شاہراہ کی حفاظتی دیوار کی تعمیر کو چند ماہ بھی گزرا نہیں بارش سے زمین بوس ہوگیا یہ حفاظتی دیوار اپنے تعمیر کی ابتداء سے ناقص تعمیر کیا گیا ناقص تعمیر کا باقاعدہ نشاندہی بھی کی لیکن موجودہ نااہل حکومت اور نہ ہی کسی احتسابی ادارے نے اس کا نوٹس لیا
بولان پنجرہ_پل رات کے بارش کے بعد بند اور وہاں سے انی جانے کا راستہ بالکل بند اور راستہ بند ہونے کی صورت میں وہاں پہ کئی گھنٹوں سے کھڑا ایمبولینس اخر کار لوگ مجبورا ہو کر اپنے لاش کو پیدل پانی سے کندھے دے کر لے جا رہے ہیں
#bolan#govtbalochistan#balochistan