شجاعت و بہادری پر نشان حیدر پانے والے حقیقی قومی ہیرو میجر طفیل محمد شہید کے یوم ولادت پر ہیرو کو سلام پیش کرتی تحریر 17/07/2022اوصاف سنڈے میگزین میں نذیر احمد خان کے قلم سے
’لاپتا افراد‘ کابھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے رابطوں کا انکشاف۔۔۔!
بیرونی دشمن کو اندرونی پروپیگنڈے کا سہارا!
ریاستی ادارےدشمن کیخلاف کارروائیاں کرتے ہیں تو تنقید، احتجاج کروایا جاتاہے
قوم کے اندرونی اور بیر ونی دشمنوں کا پردہ فاش کرتی تحریر ’’نذیر احمد خان ‘‘ کے قلم سے
افواج پاکستان جس کی وجہ سے قوم چین کی نیند سوتی ہے اس فوج پر اندرونی وبیرونی دشمن حملہ آور ہے اور قوم اور فوج میں تفرقے کی سازش کر رہا ہے یاد رکھیں پاکستان بچانا ہے تو اپنے شیر جوانوں کی ڈھال بننا ہوگا قوم اور فوج کی طاقت ہی پاکستان کی طاقت ہے
پڑھیے روزنامہ”اوصاف“کے سنڈے میگزین