تمام اہل وطن پاکستان کو جشن آزادی مبارک ھو۔ اللہ کریم ھمارے پیارے وطن پاکستان کو ھمیشہ شاد و آباد رکهے، ہر قسم کے فتنوں سے، ہر مشکل وقت سے ھمیشہ محفوظ رکھے آمین
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور@ImranKhanPTI
بہترین تجزیہ دیا ہے @HabibAkram نے اپنے ولاگ میں جس کا عنوان ہے”آئندہ بھی عمران خان“ - اس کا مفہوم #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان ہے اور اس کے کچھ اہم نکتے یہ ہیں:
- عمران خان کے خلا�� سب کچھ کر کے دیکھ لیا مگر بات نہیں بنی
- ایک نئے سروے کے مطابق ۶۲٪ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان ہی پاکستان کے مسئلے حل کرسکتے ہے۔ جو سروے عمران خان کے حق میں ہوتے ہیں، وہ منظر عام پر نہیں آتے۔
- اگلی دو نسلوں کے لیے سیاست کا مہور عمران خان رہیں گے۔
- موجودہ بندوبست محض ایک سراب ہے، اس کا پیچھا کرتے رہے تو سب ہی پیاسے رہیں گے۔
اس خطاب میں عمران خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کو اس جدوجہد میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان کی حقیقی آزادی سب کی زمہ داری ہے۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's sister, Aleema, on CORRUPT PAKISTANI KANGAROO COURTS:
"The Twenty-Sixth Amendment has paralyzed the entire judicial system... those who have taken a stand for the sake of justice are being thrown to remote areas."
PAK = 3RD WORLD = FREE IMRAN KHAN.