سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ فرماتے ہیں کہ “اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیشہ اُس قوم کو دنیا کی امامت کا منصب دیا ہے جس کے اندر دو بنیادی خصوصیات، صالحیت اور صلاحیت موجود ہوں”۔
از حسن بلال ہاشمی (ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)
#JamiatGCS#JamiatPrideOfGCS#IJT#HEE2025#JamiatPK
اسلامی جمعیت طلبہ ہجویری ہاسٹل سائنس کالج کے زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ناظم علاقہ وسطی لاہور برادر عماداللہ خان نے خصوصی شرکت کی اور درس قرآن دیا۔ طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر ناظم ہاسٹل برادر محمد طلحہ بھی موجود تھے۔
اسلامی جمعیت طلبہ سائنس کالج کے زیرِ اہتمام ذمہ داران کی ذہنی و فکری نشونما کے لیے ماہانہ سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا ۔ سٹڈی سرکل میں برادر سید صابرشاہ (ناظم کالج) نے خصوصی شرکت کی اور سٹڈی سرکل کنڈکٹ کروایا ۔ ذمہ داران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
عزم عالیشان، ہماراپاکستان
تحفظِ پاکستان مہم 🇵🇰
آؤ! پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کا عہد کریں۔
🗓 16 مئی تا 31 مئی 2025
#JamiatPk#TahaffuzePakiatan
تقسیم انعامات | القدس سپورٹس فیسٹیول | بی ایس زون💕
القدس سپورٹس فیسٹیول میں پوزیشنز لینے والے طلبہ و طالبات کے لیے تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سائنس کالج برادر سید صابر شاہ نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے “القدس” کے موضوع پر مخاطب ہوئے۔
آپریشن بنیان مرصوص | اللّٰہ اکبر
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنيَانٌ مَّرْصُوصٌ
بے شک خدا ان (مجاہدوں) کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں یوں صف بصف ہو کر جنگ کرتے ہیں کہ گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔
سورہ الصف آیت نمبر 4
ناظم علاقہ وسطی برادر عماد اللّٰہ اور ناظم سائنس کالج برادر سید صابر شاہ کی قیادت میں "القدس ریلی" میں شرکت کے لیے سائنس کالج سے نکلنے والے قافلے کی جھلکیاں۔
اسلامی جمعیت طلبہ سائنس کالج لاہور
#JamiatGCS#JamiatPrideOfGCS#LahoreJamiat#FreePalestine#JamiatPK
القدس سپورٹس فیسٹیول | بی ایس زون💕
اسلامی جمعیت طلبہ بی ایس زون سائنس کالج کی جانب طلبہ و طالبات کی جسمانی نشوونما کے لیے “القدس سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔
پروفیسر ضیاء الرحمٰن صاحب (وائس پرنسپل کالج)، برادر سید صابر شاہ (ناظم کالج) اور دیگرپروفیسرز نے خصوصی شرکت کی۔
International Labour Day | 1st May
Prophet Muhammad ﷺ Said:
"Pay the worker his wages before his sweat has dried"
(Sunan Ibn Majah 2436)
Islami Jamiat Talaba Govt.Graduate College Of Science Lahore.
#JamiatGCS#JamiatPrideOfGCS#LabourDay#LabourDay2025#JamiatPK
اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ، لاہور کے زیر اہتمام بی ایس میں داخلہ لینے والے طلبہ کے لیے ایڈمیشن انفارمیشن کیمپ کاانعقادکیاگیا ۔
محترم ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ھاشمی نےناظم لاہور مقام برادرساجدمحمودکےہمراہ کیمپ کادورہ کیا۔
#JamiatPK
کب یاروں کو تسلیم نہیں ، کب کوئی عدو انکاری ہے
اس کوئے طلب میں ہم نے بھی دل نذر کیا جاں واری ہے
جب ساز سلاسل بجتے تھے ، ہم اپنے لہو میں سجتے تھے
وہ رِیت ابھی تک باقی ہے ، یہ رسم ابھی تک جاری ہے
ہمارے نعرے ہماری پہچان❣️
#BoycottIsrealProducts#Boycottmacdonald#IJTGCS#IJTLHR