بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور کشمیر کو "داخلی معاملہ" قرار دینے کا بیانیہ عالمی سطح پر مسترد ہو چکا ہے۔ پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کے فیصلوں نے واضح کر دیا کہ بھارت یکطرفہ اقدامات کے ذریعے بین الاقوامی معاہدوں سے فرار حاصل نہیں کر سکتا۔
گلگت بلتستان انتخابات 2026 نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ عوامی طاقت ہی اصل فیصلہ کن قوت ہے۔ پرامن، شفاف اور منظم انتخابی عمل کے بعد آنے والے نتائج نے واضح کر دیا کہ یہاں اقتدار کا راستہ صرف عوام کے ووٹ سے ہو کر گزرتا ہے۔
گلگت بلتستان میں انتخابات پرامن اور شفاف ماحول میں مکمل ہوئے۔ عوام نے بھرپور شرکت کی اور اپنے ووٹ کے ذریعے جمہوری عمل پر اعتماد کا اظہار کیا۔ مجموعی طور پر پورا انتخابی عمل امن و امان کے ساتھ پایۂ تکمیل تک پہنچا، جس سے خطے میں سیاسی استحکام مزید مضبوط ہوا
کالعدم ایکشن کمیٹی کا خونی منصوبہ سامنے آ چکا ہے۔
عوام کو گمراہ کر کے تشدد اور افراتفری کی طرف دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مگر ریاست مضبوط ہے، اور ہر قیمت پر امن اور قانون کی بالادستی قائم رہے گی
"پاکستان نے معرکہ حق میں بھارت کو ناکوں چنے چبوائے، جس کا غم بھارت کو کشمیر میں فساد پھیلانے پر مجبور کر رہا ہے۔ بھارتی ایجنسیز نے پہلے بھی کشمیر میں فساد کی ناکام کوش کیں۔ اب 'ایکشن کمیٹی' کے نام سے عوام اور پاکستانی فورسز کے درمیان فساد پیدا کرنا چاہتی ہیں۔ یہ سازش ناکام ہوگی۔
کالعدم ایکشن کمیٹی ایک فسادی کمیٹی بن چکی ہے اور کشمیر میں عوام اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فساد پیدا کر رہی ہے۔ یہ دشمن کے ایجنڈے پر چل رہی ہے۔ گلگت بلتستان کی عوام اس عمل کو مکمل طور پر رد کرتی ہے اور پاک فوج و سیکیورٹی اداروں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کرتی ہے
"ہم انتخابات کے نتائج اور انتخابی عمل سے مطمئن ہیں۔ شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر حکومتِ پاکستان اور پاکستان کی مسلح افواج کے شکر گزار ہیں، جن کی بدولت عوام کو اپنی رائے آزادانہ طور پر استعمال کرنے کا موقع ملا۔"
*گلگت بلتستان میں ووٹ کی طاقت نے تاثر بدل دیا*
گلگت بلتستان کے عوام نے یہ ثابت کر دیا کہ اقتدار کا فیصلہ وفاق نہیں بلکہ ووٹر کی رائے کرتی ہے۔ عوام نے اپنی مرضی سے اپنے نمائندوں کا انتخاب کر کے جمہوریت پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔
گلگت بلتستان کی انتخابی تاریخ میں یہ انتخابات نہایت پرامن، شفاف اور منظم انداز میں منعقد ہوئے، جہاں عوام نے پورے انتخابی عمل پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا جبکہ سیکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کی مؤثر کارکردگی کے باعث پورے عمل میں اعلیٰ سطح کا نظم و ضبط برقرار رہا
سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ فرقہ وارانہ بنیادوں پر ووٹ نہیں پڑے۔ گلگت بلتستان میں پرامن، صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر ہم پاک فوج، گلگت بلتستان سکاوٹس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے شکر گزار ہیں
ہم پاک فوج سمیت تمام سیکیورٹی فورسز کا کامیاب اور پرامن انتخابات کے انعقاد پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ آئندہ بھی پاک فوج اسی طرح شفاف، کامیاب اور پرامن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے گی۔
*پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔*
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے پُرامن اور منظم انتخابات پر عوام، الیکشن کمیشن، گلگت بلتستان پولیس اور سکیورٹی اداروں کو مبارکباد دی۔
گلگت بلتستان کے شہریوں نے شفاف، منظم اور پرامن انتخابی عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کی مؤثر کارکردگی کو خراجِ تحسین پیش کیا، جبکہ انتخابی عمل میں کسی قسم کی مداخلت یا بے ضابطگی کی شکایات سامنے نہیں آئیں۔
عوام نے مذہبی اور انتشار پسند ٹولے کو مسترد کرتے ہوئے عوامی جماعتوں کا انتخاب کیا۔ ہم صاف، شفاف اور پرامن انتخابات کے انعقاد پر سیکیورٹی فورسز کے شکر گزار ہیں۔ پی ٹی آئی ہوا سے بھرا ہوا ایک غبارہ تھی، جو وقت آنے پر اپنی حقیقت دکھا کر ہوا میں اُڑ گئی۔
گلگت بلتستان انتخابات 2026
عوامی سطح پر اس بات کو تسلیم کیا جا رہا ہے کہ پورا انتخابی عمل شفاف، منظم اور عوامی خواہشات کے مطابق مکمل ہوا، جس میں ووٹ ہی اصل فیصلہ کن عنصر تھا
انتخابی نتائج بھی واضح طور پر اس بات کی عکاسی کرتے ہیں
گلگت بلتستان کے شہریوں نے صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔
گلگت بلتستان میں انتخابی عمل منظم، پُرامن اور قابلِ اعتماد ماحول میں مکمل ہوا۔
ایس سی او کی مثالی کارکردگی
گلگت بلتستان الیکشن 2026 کے دوران ایس سی او نے اعلیٰ معیار کی انٹرنیٹ اور مواصلاتی خدمات بلا تعطل فراہم کر کے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پورے انتخابی عمل کے دوران نیٹ ورک مستحکم، فعال اور قابلِ اعتماد رہا