یہ اسلام آباد کی الیکٹرک کمپنی کی طرف سے جونیئر انجینئر کے لئے پوسٹ ائے ہوئے ہے۔۔92 میں سے بلوچستان کو ایک بھی پوسٹ نہیں دیا گیا ہے۔جبکہ اگر %6کوٹہ کے حساب سے کم ازکم 5 پوسٹ اس پہ بلوچستان کی بنتی ہے۔
@sakhtarmengal@SaleemKhanSafi@BBhuttoZardari@MaryamNSharif