#یوم_شہداء_9_دسمبر 2024 کے موقع پر مکا چوک عزیزآباد پر قرآن پاک اٹھائے بہادر وفا پرست خواتین و حضرات کارکنان کا اجتماع نے ریاستی جبر کے بت کو منہدم کردیا
خون رنگ لائے گا
انقلاب آئیگا
#یادگار_شہداء_محاصرہ_نامنظور
ساتھیوں بڑھتے چلو بڑھتے چلو
شہدائے یادگار کی جانب بڑھتے چلو
ابلے پیروں میں بھوٹ ائیں گے ظالموں کے ظالمانہ ہتھکنڈے بھی خوب نظر ائیں گے
شہداء یادگار کی جانب بڑھتے چلو
اپنے پیاروں کی جانب حق کے دلہاروں کی جانب
ساتھیوں بڑھتے چلو بڑھتے چلو
#یوم_شہداء_9_دسمبر@OfficialMqm
آج #یوم_شہداء_9_دسمبر 2024 کے موقع پر وفا پرستان الطاف کے مکا چوک سے یاد گار شہداء عزیزآباد کیجانب مارچ کرنے اور ان پر ریاستی اداروں کے بیماری تشدد سے ثابت ہوگیا کہ انکی @OfficialMqm پر جبری بندش کی 10 سالہ تمام کوششیں ناکام ہوگئیں
جئیے الطاف
#یادگار_شہداء_محاصرہ_نامنظور
کیوں آخر کیوں
اس ملک میں ہم اپنے پیاروں کیلے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی نہیں کرسکتے؟؟؟
یہاں کوئی تخریب کاری ہورہی ہے
یا ملک کے خلاف بات ہورہی ہے
یا کسی ادارے پر حملہ ہورہا ہے
جو روکا جارہا ہے؟؟
#یوم_شہداء_9_دسمبر
انکا جرم صرف اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کیلئے انکی یادگار پر فاتحہ خوانی اور پھول نچھاور کرکے انکی ناقابل فراموش قربانیوں کو یاد کرنا ہے
لیکن اسلامی ریاست میں قران اور فاتحہ پڑھنا بھی جرم بنا دیا گیا ہے
اور کس طرح ہتے لوگوں کو پولیس گرفتار کررہی ہے
#یوم_شہداء_9_دسمبر
مکاچوک پر ماوں بہنوں کی بڑی تعداد جمع ہونا شروع ہوگئی
قائد تحریک الطاف حسین کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کئیے جارہے ہیں
جئے الطاف
جئے مہاجر
#یوم_شہداء_9_دسمبر